گوادر پورٹ نے تین ماہ کے دوران 2 لاکھ ٹن ٹرانزٹ بریک
ہفتہ 1 اگست 2026 18:59
(جاری ہے)
یو بو نے بتایا کہ 2026 کے پہلے نصف میں وزارتِ بحری امور اور گوادر پورٹ اتھارٹی کے تعاون سے چائنا اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی نے تجارت کے فروغ اور بندرگاہی سہولیات میں بہتری کے لیے مختلف مراعات اور اقدامات متعارف کرائے، جس کے نتیجے میں گوادر پورٹ کی عملی سرگرمیوں میں نمایاں پیش رفت ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ وزارتِ تجارت کی جانب سے 25 اپریل 2026 کو جاری کیے گئے ٹرانزٹ آف گڈز تھرو پاکستان آرڈر 2026 کے تحت پاکستان، ایران سرحد تک جانے والے چھ زمینی ٹرانزٹ روٹس فعال کیے گئے ہیں۔ان روٹس میں 87 کلومیٹر طویل گوادر،گبد راہداری بھی شامل ہے، جو پاکستان اور ایران کے درمیان براہ راست زمینی رابطہ فراہم کرتی ہے۔ یہ راستہ پاکستان، ایران اور وسطی ایشیا کے خشکی سے گھرے ممالک کے درمیان بلا تعطل ٹرانزٹ ٹرانسپورٹ کے لیے اہم کردار ادا کرے گا۔انہوں نے کہا کہ کسٹمز نظام میں بہتری، سڑکوں کے نیٹ ورک کی اپ گریڈیشن اور ملٹی موڈل انفراسٹرکچر کی ترقی کے ساتھ گوادر پورٹ وسطی ایشیائی ممالک کے لیے عالمی منڈیوں تک رسائی کا ایک اہم سمندری دروازہ بنتا جا رہا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے چیلنج اسپیشل اکنامک زون لاہور صنعتی ترقی کے نئے مرحلے میں داخل
-
پاکستان بزنس فورم کا بہتر حکمرانی اور متوازن ترقی کے لیے نئے صوبوں پر قومی ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، کے ایس ای100 انڈیکس میں 2105.91 پوائنٹس کا اضافہ
-
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ
-
خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد کمی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,700 روپے اضافہ ریکارڈ
-
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے چیلنج اسپیشل اکنامک زون لاہور صنعتی ترقی کے نئے مرحلے میں داخل
-
100 اور 1500 روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 17اگست کو ہو گی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 21روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار 573 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 3700روپے کی کمی
-
برائلر گوشت کی قیمت میںمزید19روپے کلو اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.