ایل این جی کی قیمت میں تاریخ کا بلند ترین اضافہ کر دیا گیا
ہفتہ 1 اگست 2026 18:59
(جاری ہے)
سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت فروخت 25.83ڈالر اور سوئی سدرن سسٹم پر 25.8ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی ہے۔مشرق وسطی کی کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان کو جولائی میں ایل این جی کے 5مہنگے اسپاٹ ایل این جی کارگوز خریدنا پڑے جس کے نتیجے میں جون کے مقابلے مین جولائی کے لیے ایل این جی کی قیمت فروخت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 3700روپے کی کمی
-
برائلر گوشت کی قیمت میںمزید19روپے کلو اضافہ
-
ایل این جی کی قیمت میں تاریخ کا بلند ترین اضافہ کر دیا گیا
-
سٹیٹ بینک نے مارکیٹ میں 12.384 ٹریلین روپے سے زائد کی لیکویڈیٹی فراہم کر دی
-
ملک گیر چیمبرز آف کامرس اور ٹریڈ ایسوسی ایشنز کے انتخابات کو شفاف، منصفانہ اور قابلِ اعتماد انداز میں منعقد کیا جائے، وزیر تجارت
-
قیمتوں کے حساس اشاریے کی بنیاد پر ہفتہ وار مہنگائی میں 0.91 فیصد کمی
-
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میںسونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر
-
سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مزید مہنگا، چاندی کی قیمت کم ہوگئی
-
وزیر تجارت سے گوجرانوالہ سمال چیمبر کے وفد کی ملاقات، برآمدات کے فروغ، صنعتی مسابقت، فنانس تک رسائی اور ریگولیٹری تک رسائی کے چیلنجز پر گفتگو
-
پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی
-
کاروں کی درآمدات میں جون 2026کے دوران 246.79فیصد اضافہ
-
ملک میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.