کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر کا سیالان پونچھ کے شہدا کو 28ویں یوم شہادت پرخراج عقیدت
پیر 3 اگست 2026 17:15
(جاری ہے)
حریت رہنمائوں نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا کہ شہدا کے اہل خانہ 28 سال بعد بھی انصاف سے محروم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ قاتلوں کے خلاف شدید عوامی احتجاج کے بعد مقدمہ درج کیا گیا لیکن مجرموں کو آج تک سزا نہیں دی گئی اور وہ آزاد گھوم رہے ہیں۔مقررین نے کہا کہ اس قتل عام سے تقریباً ایک ہفتہ قبل 25 جولائی 1998 کو بھارتی فوجیوں نے رات کی تاریکی میں ضلع ڈوڈہ کے علاقے کوتل میں تین خواتین، ایک مرد اور ایک بچے سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کو بے دردی سے شہیدکیاتھا۔حریت رہنمائوں نے کہا کہ شہدا کی عظیم قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی اور کشمیری بھارتی تسلط سے ضرور آزادی حاصل کریں گے۔ انہوں نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی بند کرانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد ، موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کی ناقص سروس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
-
گزشتہ ایک سال میں 4 ہزار7 سو سے زائد کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا
-
صدرآزاد کشمیر کیلئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، طارق فضل چوہدری
-
صدر آزاد کشمیر کے لئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ادھم پورمیں بھارتی فورسزنے 2 نوجوان شہیدکردیئے
-
بھارتی فورسز نے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
-
آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
-
بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک 96ہزار502بے گناہ کشمیری شہید کئے
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
-
جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ، عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو
-
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں فیصلہ دیا، طارق فضل چوہدری
-
آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.