نگر وٹہ حملہ کیس، کشمیری نوجوان کی ضمانت کی درخواست مسترد
منگل 4 اگست 2026 12:50
(جاری ہے)
اس لیے اس مرحلے پر ضمانت کی گنجائش نہیں بنتی۔
عدالت نے کہاکہ زیر حراست مدت صرف اس کی بنیاد پر ضمانت نہیں دی جا سکتی، خاص طور پر جب مقدمہ غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون یواے پی اے کے تحت درج ہو۔ جج نے یہ بھی کہا کہ موجودہ مرحلے پر ملزم کی رہائی "بھارت کے وسیع تر مفاد" کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔خیال رہے کہ قادری پر الزام ہے کہ انہوں نے حملہ آوروں کو مقامی مدد فراہم کی، تاہم ان کے خاندان اور رشتے داروں کا کہنا ہے کہ انہیں جھوٹے الزامات میں پھنسایا گیا ہے۔ ابھی تک عدالت میں ان کے خلاف کوئی حتمی فیصلہ نہیں آیا۔اس فیصلے کے بعد قادری کے وکیل نے اعلی عدالت میں اپیل کرنے کا عندیہ دیا ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد ، موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کی ناقص سروس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
-
گزشتہ ایک سال میں 4 ہزار7 سو سے زائد کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا
-
صدرآزاد کشمیر کیلئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، طارق فضل چوہدری
-
صدر آزاد کشمیر کے لئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ادھم پورمیں بھارتی فورسزنے 2 نوجوان شہیدکردیئے
-
بھارتی فورسز نے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
-
آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
-
بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک 96ہزار502بے گناہ کشمیری شہید کئے
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
-
جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ، عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو
-
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں فیصلہ دیا، طارق فضل چوہدری
-
آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.