اگست مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبر کی ایک انتہائی تلخ یاد کا دن ہے، سول سوسائٹی کارکن
جمعرات 6 اگست 2026 16:56
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ بھارتی حکومت نے گزشتہ سات برس میں مقبوضہ علاقے میں جبر واستبداد کے اپنے وحشیانہ ہتھکنڈوں میں تیزی لائی ہے، کشمیریوں کے تمام بنیادی حقوق اس وقت سلب ہیں اور علاقے میں ہرطرف خوف ودہشت کا ماحول ہے۔
انہوںنے کہا کہ بھارتی فورسز نے 5اگست 2019کے غیر قانونی اقدام کے خلاف گزشتہ روز احتجاج کرنے والوں کے خلاف طاقت کا استعمال کیا اور صحافیوں کو احتجاج کی کوریج سے روک دیا۔ انہوںنے کہا کہ بی جے پی حکام نے ذرائع ابلاغ خاص طور پر روزنامہ اخبارات کو ہدایت کی تھی کہ وہ 5 اگست کو ہونے والے مظاہروں کے بارے میں خبروں کو شائع کرنے سے گریز کریں۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ علاقے میںجاری مسلسل بھارتی جبر ، مواصلاتی پابندیوں ، اظہار رائے کی آزادی پر قدغن جیسے اقدامات نے جمہوری ملک ہونے کے نام نہاد بھارتی دعوئوں کی قلعی مکمل طورپرکھول دی ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد ، موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کی ناقص سروس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
-
گزشتہ ایک سال میں 4 ہزار7 سو سے زائد کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا
-
صدرآزاد کشمیر کیلئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، طارق فضل چوہدری
-
صدر آزاد کشمیر کے لئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ادھم پورمیں بھارتی فورسزنے 2 نوجوان شہیدکردیئے
-
بھارتی فورسز نے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
-
آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
-
بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک 96ہزار502بے گناہ کشمیری شہید کئے
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
-
جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ، عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو
-
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں فیصلہ دیا، طارق فضل چوہدری
-
آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.