مقبوضہ کشمیر،خنزیر کے گوشت کی فروخت ، 'ایم ایم یو'' کا شدید اظہار برہمی
جمعہ 7 اگست 2026 12:00
(جاری ہے)
لہذا یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر کس طرح ایسی مصنوعات کو کشمیر کی مارکیٹ میں فروخت کے لیے لانے کی اجازت دی گئی؟ اس معاملے کی متعلقہ حکام کی جانب سے سنجیدہ تحقیقات ہونی چاہئیں اور اس میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے انہیں سخت تنبیہ کی جانی چاہیے۔
مجلس نے بلنک اٹ سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر خنزیر کے گوشت سے متعلق تمام مصنوعات اپنے اسٹاک اور فروخت کی فہرست سے ہٹائے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ آئندہ کشمیر میں نہ ایسی مصنوعات ذخیرہ کی جائیں گی نہ ان کی تشہیر کی جائے گی اور نہ ہی انہیں فروخت کیا جائے گا۔بیان میں مزید کہا گیا کہ کشمیر میں کاروبار کرنے والی تمام کمپنیوں اور تجارتی اداروں پر لازم ہے کہ وہ خطے کی مذہبی، تہذیبی اور ثقافتی حساسیت کا مکمل احترام کریں اور اپنی کاروباری سرگرمیوں میں ذمہ داری اور احتیاط کا مظاہرہ کریں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد ، موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کی ناقص سروس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
-
گزشتہ ایک سال میں 4 ہزار7 سو سے زائد کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا
-
صدرآزاد کشمیر کیلئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، طارق فضل چوہدری
-
صدر آزاد کشمیر کے لئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ادھم پورمیں بھارتی فورسزنے 2 نوجوان شہیدکردیئے
-
بھارتی فورسز نے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
-
آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
-
بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک 96ہزار502بے گناہ کشمیری شہید کئے
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
-
جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ، عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو
-
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں فیصلہ دیا، طارق فضل چوہدری
-
آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.