گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی رہائش گاہ آمد، والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار

ہفتہ 8 اگست 2026 19:42

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2026ء) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی رہائش گاہ گئے۔

(جاری ہے)

گورنر فیصل کنڈی نے جاوید آفریدی سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔ گورنر نے مرحومہ کی مغفرت، بلندی درجات اور پسماندگان کےلیے صبر جمیل کی دعا کی۔ اس موقع پر آفریدی قوم کے سرکردہ اکابرین بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :