رواںسال کینیڈا سے ملک بدر کئے گئے افراد میں سب سے بڑی تعداد بھارتیوں کی ہے،رپورٹ
کینیڈا کے امیگریشن قانون کے مطابق امیگریشن کے تقاضوں کو پورانہ کرنے سمیت کئی بنیادوں پرلوگوں کو ملک بدرکیاجاسکتا ہے
اتوار 9 اگست 2026 14:20
(جاری ہے)
تاہم سی بی ایس اے ڈیٹا اس بات کی نشاندہی نہیں کرتا ہے کہ کینیڈا سے نکالے گئے تمام بھارتی شہریوں کو جرائم کے باعث ملک بدر کیا گیاہے۔
کینیڈا کے امیگریشن قانون کے مطابق امیگریشن کے تقاضوں کو پورانہ کرنے سمیت کئی بنیادوں پرلوگوں کو ملک بدرکیاجاسکتا ہے۔2026 کی پہلی ششماہی کے دوران ریکارڈ کیے گئے 10,607 افراد میں سے 8,551 افراد کو امیگریشن کے تقاضوں کو پورا نہ کرنے پر جبکہ 1,303 کو دیگر عوامل کی بنیادپر ملک بدرکیاگیا۔حالیہ برسوں میں بھارت اور کینیڈا کے کشیدہ تعلقات کے باعث بھارتی شہریوں کی ملک بدری میں اضافہ ہوا ہے، حالانکہ دونوں ممالک نے دو طرفہ تعلقات کی بہتری کے لئے اقدمات کئے ہیں۔توقع ہے کہ تازہ ترین اعدادوشمار نئی دہلی کی توجہحاصل کریں گے کیونکہ 2025 میں کینیڈا سے ملک بدرکئے گئے بھارتی شہری دوسرا سب سے بڑا گروپ تھا جو2026 کی پہلی ششماہی میں سب سے بڑاگروپ بن گیا ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد ، موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کی ناقص سروس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
-
گزشتہ ایک سال میں 4 ہزار7 سو سے زائد کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا
-
صدرآزاد کشمیر کیلئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، طارق فضل چوہدری
-
صدر آزاد کشمیر کے لئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ادھم پورمیں بھارتی فورسزنے 2 نوجوان شہیدکردیئے
-
بھارتی فورسز نے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
-
آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
-
بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک 96ہزار502بے گناہ کشمیری شہید کئے
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
-
جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ، عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو
-
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں فیصلہ دیا، طارق فضل چوہدری
-
آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.