کراچی میں مزار کے قریب 3 بوریوں سے شخص کی کٹی ہوئی لاش برآمد
مقتول کی عمر تقریباً 30 سال بتائی جاتی ہے،لاش کی شناخت نہ ہوسکی، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں
منگل 11 اگست 2026 12:02
(جاری ہے)
لاش کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں ضابطے کی کارروائی اور شناخت کے لیے ضروری اقدامات کیے جارہے ہیں۔
چھیپا ذرائع کے مطابق مقتول کی عمر تقریباً 30 سال ہے تاہم فوری طور پر اس کی شناخت نہیں ہوسکی۔پولیس حکام نے کہا کہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں جبکہ مقتول کی شناخت اور واقعے میں ملوث ملزمان کا سراغ لگانے کے لیے شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں۔پولیس کے مطابق لاش کی شناخت اور ابتدائی تحقیقات کے بعد واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آنے کا امکان ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مزدوروںکے مفادات کے خلاف صوبہ سندھ میں کسی قسم کی کوئی قانون سازی نہیں کی جائے گی،سعید غنی
-
صوبائی وزیر صحت کی زیرصدارت پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں اجلاس
-
لاہور ، 7 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا سفاک ملزم گرفتار
-
چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے،گورنر خیبرپختونخوا
-
صوبائی وزیر و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق کا صوبائی ایمرجنسی سنٹرکا دورہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
قائداعظم کے پاکستان میں ہر شہری برابر ہے، اقلیتیں پاکستان کی طاقت ہیں، شرجیل انعام میمن
-
شرجیل میمن کے خلاف ہتک آمیز اور جھوٹا مواد پھیلانے کے الزام میں این سی سی آئی اے کے نوٹس جاری
-
کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 5 زخمیوں سمیت 6 ڈاکو گرفتار
-
کراچی، گارمنٹ فیکٹری میں خوفناک آگ، فائر بریگیڈ نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا
-
وزیراعظم سے وفاقی وزیر رضا حیات ہراج کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
گیارا اگست مساوی شہریت کے عہد کی تجدید کا دن ہے، شازیہ مری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.