چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے،گورنر خیبرپختونخوا
منگل 11 اگست 2026 17:37
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاک چین تعلقات خیبرپختونخوا کے لیے خصوصی اہمیت رکھتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی جغرافیائی حیثیت اسے خطے میں اہم مقام عطا کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا اور چین کے درمیان روابط اور سرمایہ کاری مزید بڑھانا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چینی سیاحوں کو خیبرپختونخوا کے قدرتی حسن اور ثقافتی ورثے سے روشناس کرانا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پشاور میں چائنہ ونڈو کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مستقبل میں پاک چین تعلقات میں آئی ٹی، تجارت، ثقافت اور نوجوانوں کے روابط مزید اہمیت اختیار کریں گے۔انہوں نے کہا کہ چاہتے ہیں ہمارے نوجوان چینی نوجوانوں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ روابط قائم کریں۔انہوں نے کہا کہ اگلے سال ڈریگن بوٹ کے مقابلے خانپور ڈیم میں منعقد کیے جائیں۔انہوں نے کہا کہ کھیل خیبرپختونخوا کا سافٹ امیج اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چائنہ ونڈو کے ساتھ گورنر ہاؤس کا مکمل تعاون جاری رہے گا۔انہوں نے کہا کہ چین میں اسکالرشپ حاصل کرنے والے طلبہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ روابط مزید مستحکم کرکے نوجوانوں کے لیے مزید اسکالرشپس کے مواقع پیدا کیے جائیں۔انہوں نے کہا کہ پورے پاکستان میں نوجوانوں کی سب سے بڑی تعداد خیبرپختونخوا میں ہے۔انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کے لیے مواقع محدود ہیں۔انہوں نے کہا کہ پشاور جیمز مارکیٹ میں چینی سیاحوں کی بڑی تعداد آتی ہے۔انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی میں چائنہ وال بنائی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں بیرونی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ چینی سرمایہ کاروں کو خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کے لیے خوش آمدید کہتے ہیں۔انہو نے نے کہا کہ 27 ستمبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج کے حوالے سے صرف اتنا کہوں گا کہ ’’دہلی دور است‘‘۔انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعلیٰ بھی ایک فائنل کھیلنے گئے تھے، وہ 13 اضلاع عبور کرکے واپس بھاگ آئے تھے۔انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت کو امن و امان کے قیام پر توجہ دینی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ہم اپنے جوانوں کے جنازے اٹھا رہے ہیں اور یہ احتجاج کی بات کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی جب ایک سیاسی جماعت کے طور پر کردار ادا کرے گی تو اس سے بات چیت ہوسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف درست فورم پر بات کرنے کے بجائے سڑکوں کا فورم استعمال کرتی ہے،وہ پارلیمنٹ کے فورم کے بجائے سڑکوں کا فورم استعمال کرنا چاہتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
مزدوروںکے مفادات کے خلاف صوبہ سندھ میں کسی قسم کی کوئی قانون سازی نہیں کی جائے گی،سعید غنی
-
صوبائی وزیر صحت کی زیرصدارت پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں اجلاس
-
لاہور ، 7 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا سفاک ملزم گرفتار
-
چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے،گورنر خیبرپختونخوا
-
صوبائی وزیر و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق کا صوبائی ایمرجنسی سنٹرکا دورہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
قائداعظم کے پاکستان میں ہر شہری برابر ہے، اقلیتیں پاکستان کی طاقت ہیں، شرجیل انعام میمن
-
شرجیل میمن کے خلاف ہتک آمیز اور جھوٹا مواد پھیلانے کے الزام میں این سی سی آئی اے کے نوٹس جاری
-
کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 5 زخمیوں سمیت 6 ڈاکو گرفتار
-
کراچی، گارمنٹ فیکٹری میں خوفناک آگ، فائر بریگیڈ نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا
-
وزیراعظم سے وفاقی وزیر رضا حیات ہراج کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
گیارا اگست مساوی شہریت کے عہد کی تجدید کا دن ہے، شازیہ مری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.