تاجپورہ کے قریب کاربے قابو ہوکر درخت سے ٹکراگئی ، کارسوار ، راہگیروں سمیت 5 جاں بحق
ہفتہ 15 اگست 2026 13:33
(جاری ہے)
بتایاگیا ہے کہ غازی آباد تاجپورہ کے قریب انتہائی تیز رفتار کار بے قابو ہو کر نہر کنارے لگے درخت سے جا ٹکرائی،حادثہ اس قدر شدید تھا کہ کار مکمل تباہ ہو گئی اورکار سوار تین نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ کار کی زدمیں آنے والے دو راہگیر بھی دم توڑ گئے ۔
حادثے میں جاں بحق ہونے والے کار سواروں کی شناخت 17 سالہ نعمان زاہد، 17 سالہ عرفان عباس اور 17 سالہ جاوید کے نام سے ہوئی جو سبزہ زار شاہ فرید کے رہائشی تھے جبکہ راہگیروں میں 20 سالہ عبدالرحمان اور 18 سالہ مزمل شامل ہیں۔ریسکیو 1122 اور ایدھی فائونڈیشن کے اہلکاروں نے حادثے میںجاں بحق ہونے والوں کی لاشیں مردہ خانے منتقل کر دیں۔پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے جائے حادثہ سے شواہد اکٹھے کرکے واقعے کی مزید تحقیقات اور قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.