جیمز اینڈ جیولری شعبے کی برآمدی استعداد بڑھانے کیلئے جدید مہارتوں کا فروغ ناگزیر ہے، صدر آر سی سی آئ
منگل 18 اگست 2026 20:53
(جاری ہے)
تربیتی سیشن میں سینئر نائب صدر آر سی سی آئی خالد فاروق قاضی، نائب صدر فہد برلاس، ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین، چیمبر ممبران اور جیمز اینڈ جیولری کے شعبے سے وابستہ بڑی تعداد میں اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔صدر آر سی سی آئی نے کہا کہ چیمبر کاروباری برادری کو جدید معلومات، تربیت اور استعداد کار میں اضافے کے مواقع فراہم کرنے کیلئے اپنا کردار جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ علم، جدت اور صلاحیتوں میں اضافے کے ذریعے کاروباری اداروں کو عالمی معیار کے مطابق بنانے اور ملکی برآمدات میں اضافہ ممکن ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سونے کی قیمتیں گزشتہ روز برقرار رہنے کے بعد گھٹ گئیں
-
ملک میں سونے کی قیمت میں 3,700 روپے کمی، فی تولہ 4 لاکھ 58 ہزار 2 سو 36 روپے ہوگیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار 613 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی لسٹنگز کا تسلسل، 2026 کی 13ویں پبلک آفرنگ منظور
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 2546.94 پوائنٹس کی کمی
-
سونے کی قیمتیں مستحکم، چاندی کی قیمتوں میں کمی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت 461,936 روپے پر مستحکم رہی
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی پبلک آفرنگ، 4 کروڑ 40 لاکھ سے زائد یونٹس سرمایہ کاروں کو پیش ہوں گے
-
ایس ای سی پی نے نیا ناظم آباد اپارٹمنٹس ریٹ کی پبلک آفرنگ کی منظوری دے دی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ،سونے و چاندی میں کمی ہوئی
-
سٹیٹ بینک نے الرحیم ایکسچینج کمپنی کا لائسنس منسوخ کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.