Live Updates

ایران نے امارات پر میزائل داغنے کا بیان مسترد کردیا

متحدہ عرب امارات کے الزامات بے بنیاد ہیں،ترجمان وزارت خارجہ

بدھ 19 اگست 2026 14:36

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2026ء) ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امارات پر ایران سے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کر دیا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے بیان میں اسماعیل بقائی نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ اس سے پہلے امارتی وزارت دفاع نے کہا تھا کہ ایران سے 2 بیلسٹک میزائل کئے گئے ۔امارتی وزارت دفاع نے کہا تھا کہ دونوں میزائل سمندر میں جا گرے، دونوں میزائل سمندری ٹریفک کو نشانہ بنا رہے تھے۔

Live ایران امریکا کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات