پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ، مزدوروں کی اجرت میں بھی ماہانہ اضافہ کیا جائے ،خان زمان
بدھ 19 اگست 2026 22:05
(جاری ہے)
فیڈریشن ہذا کے رہنماؤں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے براہ راست اثرات اشیائے خوردو نوش ، ٹرانسپورٹ ، بجلی ، گیس اور روزمرہ استعمال کی دیگر ضروری اشیائ کی قیمتوں پر پڑتے ہیں ، جس سے غریب اور متوسط طبقہ شدید متاثر ہو رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایک طرف مہنگائی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جبکہ دوسری جانب مزدوروں اور محنت کشوں کی اجرت اور تنخواہوں میں اس تناسب سے کوئی اضافہ نہیں کیا جا رہا۔ موجودہ حالات میں مقررہ تنخواہ پر گزارا کر نا مزدور طبقے کے لیے انتہائی مشکل ہو چکا ہے۔ بلوچستان لیبر فیڈریشن حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کو مد نظر رکھتے ہوئے مزدوروں اور تمام محنت کشوں کی تنخواہوں اور اجرتوں میں بھی ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے۔ اور ضروری اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں کو کنٹرول کیا جائے ، عوام اور مزدوروں کو حقیقی معنوں میں ریلیف فراہم کیا جائے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ روکا جائے۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل نہ کرنے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر
-
دہشتگردی کے متاثرین کو آن لائن ہراسانی سے بچانے کا یو این اقدام
-
یاد سے شفاء: اقوام متحدہ کا دہشت گردی کے متاثرین کو خراج عقیدت
-
کانگو میں ایبولا کا پھیلاؤ تیزی سے جاری، امدادی کارکنوں کا انتباہ
-
یورپ میں زچگی کے دوران اموات میں دوبارہ اضافہ، ڈبلیو ایچ او رپورٹ
-
غزہ: ملبہ ہٹانے کے دوران 19 بچوں سمیت 50 لاشیں بازیاب، یو این
-
ماحول دوست توانائی کو زمین چاہیے لیکن کیا یہ اس کا تحفظ بھی کرے گی؟
-
یو این کا کانگو میں ایبولا ویکسین کی 70,000 خوراکیں فراہم کرنے کا اعلان
-
یوکرین پر روس کے ڈرون و میزائل حملے قابل مذمت، یو این چیف
-
ہمیں اطلاع تھی کہ وزیراعلیٰ پنجاب عدالت کے فیصلے سے ناراض ہیں
-
حکومت کو پسند ہو یا نہ ہولیکن بانی پی ٹی آئی سابق وزیراعظم ہیں
-
حکومت کو توہین عدالت کی کاروائی کا کوئی ڈر نہیں وہ سمجھتے ہیں دنیا بدل چکی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.