امریکا خودمختار ریاستوں کے اپنے شراکت داروں کے آزادانہ انتخاب میں مداخلت بند کرے، چین
منگل 25 اگست 2026 11:12
(جاری ہے)
حال ہی میں بعض امریکی حکام نے سوشل میڈیا پر بے بنیاد دعوے کیے کہ چینی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی اعلیٰ خطرے والی ٹیکنالوجیز سے جاسوسی، سائبر حملوں اور نیٹ ورک کی بندش کےخطرات لاحق ہیں مغربی نصف کرہ کے امریکی شراکت داروں پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر قابلِ اعتماد سپلائرز کا انتخاب کریں۔
اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکی حکام کے یہ بیانات من گھڑت ہیں، حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرتے ہیں اور صریحاً تکنیکی غنڈہ گردی اور یک طرفہ جبر پر مبنی ہیں۔ چین ایسے بیانات کی شدید مخالفت کرتا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ چین امریکا پر زور دیتا ہے کہ وہ سیاسی جوڑ توڑ بند کرے، خودمختار ریاستوں کے اپنے شراکت داروں کے آزادانہ انتخاب میں مداخلت سے باز رہے اور مزید ایسے عملی اقدامات کرے جو لاطینی امریکا اور کیریبین خطے کی خوشحالی اور استحکام کے لیے سازگار ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
وزیرِ مملکت محمد عون چوہدری کا پاکستانی قونصل خانے کا دورہ
-
افغانستان پریمیئر لیگ ٹی20 کی تین فرنچائزز اور ’’کوہِ ظفر‘‘ ٹرافی کی رونمائی
-
ویمنز ایشیا کپ 2026; TPT 360 کو آفیشل براڈکاسٹ پروڈکشن کی ذمہ داری مل گئی
-
پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے وفد کا فلپائن قونصلیٹ جنرل دبئی کا دورہ
-
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 469 ہوگئی، سینکڑوں افراد تاحال لاپتا
-
مذاکرات پسپائی کی علامت نہیں بلکہ قومی مفادات کے تحفظ کی صورت میں مزاحمت کا حصہ ہیں: باقرقالیباف
-
نیپال میں تباہ کن سیلاب کے باعث اموات 270 ہوگئیں، 644 سیاح لاپتہ
-
دنیا مصنوعی ذہانت کے ذریعہ آنے والی تبدیلیوں کے لیے خطرناک حد تک تیار نہیں ، بل گیٹس
-
نیپال اورتبت کی سرحد پر تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 165 افراد ہلاک، 800 غیر ملکیوں سمیت 1500 افراد لاپتا
-
آبنائے ہرمز سے کوموڈیٹی بحری جہازوں کی آمد و رفت 3 ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی
-
ہیٹی میں گینگ کا خوفناک حملہ، چرچ میں پناہ لینے والے 40 افراد ہلاک
-
غزہ میں پتنگ دیکھنے پر بھی حملے کی دھمکی، حماس کا والدین کو بچوں کو باز رکھنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.