میڈیسن اسکوائر گارڈن میں آر ایس ایس کی تقریب1939 کی نازی ریلی سے مماثلت رکھتی ہے،سابق کمپٹرولر نیویارک
آر ایس ایس ایک ایسی تنظیم ہے جوسکھوں، مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف تشدد کو فروغ دینے کے لیے بدنام ہے
جمعرات 27 اگست 2026 11:20
(جاری ہے)
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے لینڈر نے کہاکہ میں ایک فخر کرنے والے یہودی نیویارکر کی حیثیت سے یہاں یہ کہنے آیا ہوں کہ بھاگوت کو میڈیسن اسکوائر گارڈن میںنفرت پھیلانے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔
انہوں نے تاریخی مماثلت بیان کرتے ہوئے 1939 میں میڈیسن اسکوائر گارڈن میں منعقد ہونے والی نازی ریلی کا حوالہ دیا جس میں دسیوں ہزار افراد نے شرکت کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ اس تقریب میں لوگ مذہبی نفرت اور تشدد کی حمایت میں نعرے لگا رہے تھے جو موہن بھاگوت اور آر ایس ایس کے اقدامات سے بہت مماثلت رکھتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ میڈیسن اسکوائر گارڈن آئندہ پھر نفرت اور تعصب سے بھرپور ریلیوں کی میزبانی نہیں کرے گا۔ اسے اس تقریب کی میزبانی بھی نہیں کرنی چاہیے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد ، موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کی ناقص سروس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
-
گزشتہ ایک سال میں 4 ہزار7 سو سے زائد کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا
-
صدرآزاد کشمیر کیلئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، طارق فضل چوہدری
-
صدر آزاد کشمیر کے لئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ادھم پورمیں بھارتی فورسزنے 2 نوجوان شہیدکردیئے
-
بھارتی فورسز نے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
-
آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
-
بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک 96ہزار502بے گناہ کشمیری شہید کئے
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
-
جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ، عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو
-
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں فیصلہ دیا، طارق فضل چوہدری
-
آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.