وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی گوجرانوالہ پہنچ گئے ، 24/7میگا نادرا سنٹر کا دورہ
وفاقی وزیر داخلہ کا نادرا میگا سنٹر میں پاسپورٹ آفس کی سہولت بھی مہیا کرنے کا اعلان جلد باری آ جاتی ہے، انتظار نہیں کرنا پڑتا،شہریوں کا نادرا میگا سنٹر میں فراہم کردہ سہولتوں پر اطمینان کا اظہار نادرا سنٹر آنے والے شہریوں کی ہر طرح سے رہنمائی کی جائے اور تمام معلومات فراہم کی جائیں،وفاقی وزیرداخلہ، بعض شہریوں کی شکایات کا موقع پر ہی نوٹس، فوری ازالے کیلئے احکامات دیئے
جمعہ 28 اگست 2026 03:25
(جاری ہے)
وزیرداخلہ محسن نقوی نے انفارمیشن ڈیسک کا بھی جائزہ لیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ سنٹر آنے والے شہریوں کی ہر طرح سے رہنمائی کی جائے اور تمام معلومات فراہم کی جائیں۔
وفاقی وزیرداخلہ نے بعض شہریوں کی شکایات کا موقع پر ہی نوٹس لیا اور فوری ازالے کے لیے احکامات دیئے۔انہوں نے کہا کہ نادرا میگا سنٹر میں رش کے باوجود عملہ اچھے طریقے سے مینج کر رہا ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا میگا سنٹر کے عملے کی کارکردگی کو سراہا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ شہریوں کو کام کے سلسلے میں بار بار نادرا سنٹر نہیں آنا چاہیے۔مزید قومی خبریں
-
سوشل میڈیا پروپیگنڈے کیخلاف نوجوانوں کا مثبت کردار ضروری ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
-
جوا سٹہ چلانے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،سٹے کی پرچیاں،ٹوکن اور دائو پر لگی رقم برآمد
-
الیکشن کمیشن کا سیالکوٹ میں سب کی شمولیت پر مبنی ووٹر آگاہی مہم کا انعقاد
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تیسرے اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پمز ہسپتال اسلام آباد میں نومولود بچوں کی المناک اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
پنجاب بھرمیں 1504ٹریفک حادثات، 13افراد جاں بحق ،1780زخمی ہوئے ،ترجمان
-
بنوں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں، شیری رحمان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں فائر سیفٹی سسٹم نہ یا غیر فعال ہونے کا نوٹس
-
پاکستان نیپال کو ہر ممکن تعاون اور امداد فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، طارق فضل چوہدری
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پی کے ایل آئی راولپنڈی کا دورہ
-
لاہورپولیس کی سود خوروں کیخلاف بڑی کارروائی، 49 ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پمز اسلام آباد میں پیش آنے والے المناک سانحے میں معصوم نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.