پونچھ ، بھارتی فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کردیا
ہفتہ 29 اگست 2026 17:40
(جاری ہے)
حکام نے بتایا کہ فوج کے دستوں نے فوری طور پر علاقے میں نگرانی کا عمل تیز کر دیا، جبکہ آج علی الصبح تلاشی آپریشن شروع کیا گیا ۔ آخری اطلاعات تک آپریشن جاری تھا۔مقبوضہ جموں کے شہر و دیہات کے لوگوں کو مختلف حیلے بہانوں سے ہراساں کرنا اور مشکلات کا شکار بنانا بھارتی فورسز کا روز کا معمول ہے۔ کبھی مشتبہ نقل حرکت کا پتہ لگنے تو کبھی ڈروںدیکھنے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شرو ع کی جاتی ہیں۔ واحد مقصد غیر قانونی بھارتی قبضے کو چیلنج کرنے اور حق خود ارادیت کے مطالبے کی پاداش میں محکوم کشمیریوں کو انتقام کا نشانہ بنایا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخوا حکومت نے لانگ مارچ میں سرکاری افسران اور وسائل کے استعمال پر پابندی کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں
-
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد پر حملے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
-
ایک سیٹنگ تبدیل کرکے آپ موبائل فون کی بیٹری لائف بڑھا سکتے ہیں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری
-
احتجاج کا شوق نہیں، حکومت آج ہی پٹرولیم لیوی ختم کردے تومارچ منسوخ کر دیں گے. حافظ نعیم الرحمان
-
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 27 ستمبر کو تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا
-
سہیل آفریدی نے اپنے قریبی لوگوں کو کہا کہ مجھے سیف ایگزٹ درکار ہے اور ہم ان کو Safe Exit دینے کو تیار ہیں، حذیفہ رحمان کا پیشکش
-
ایک جانب وزیراعلی مریم نواز اتنی امیر کہ جہاز کے 2 کروڑ 71 لاکھ روپے اخراجات جمع کروا دیئے، ماجد نظامی
-
اسلام آباد میں آج سے ہی 3 ہزار کنٹینرز لگا کر عوام کی زندگی اجیرن بنا دی گئی، شفیع جان
-
سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کا فوجی تعاون، خطے میں استحکام کی ضمانت یا مزید خطرات کا باعث ؟
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اپوسٹیل اور دستاویزات کی تصدیق کے نظام سے متعلق میڈیا رپورٹ کا نوٹس
-
مریم نواز کے پاس تو اتنے پیسے ہی نہیں، پھر جہاز کے 2 کروڑ 71 لاکھ کہاں سے ادا کیے؟ اقرار الحسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.