اسلام آباد پولیس کا کریک ڈائون، 22جرائم پیشہ عناصر گرفتار، منشیات اور اسلحہ برآمد
اسلام آباد پولیس وفاقی دارالحکومت میں شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے،ایس ایس پی آپریشنز شہر کو جرائم سے پاک کرنے کیلئے شہری کسی بھی مشکوک سرگرمی کے متعلق متعلقہ تھانے یا ایمرجنسی ہیلپ لائن پکار 15پر فوری اطلاع دیں ،قاضی علی رضا
جمعرات 3 ستمبر 2026 00:40
(جاری ہے)
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 1,188گرام آئس، 2,865 گرام چرس، 630گرام ہیروئن اور مختلف بور کے 8 پستول معہ ایمونیشن برآمد کیے گئے۔
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے، جبکہ مجرمان اشتہاری، سابقہ ریکارڈ یافتہ اور عدالتی مفروران کی گرفتاری کے لیے چلائی جانے والی خصوصی مہم کے دوران 3مجرمان کو بھی گرفتار کیا گیا۔ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے کہا کہ اسلام آباد پولیس وفاقی دارالحکومت میں شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔ اسلام آباد پولیس کی نو ٹو ویپن مہم کے تحت غیر قانونی اسلحہ، اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کے خلاف بھرپور کارروائیاں، سابقہ ریکارڈ یافتہ اور اشتہاری مجرمان کی گرفتاری اور شہریوں کو فوری انصاف کی فراہمی کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ کسی بھی مشکوک سرگرمی کے متعلق متعلقہ تھانے یا ایمرجنسی ہیلپ لائن پکار 15 پر فوری اطلاع دیں تاکہ پولیس اور عوام کے باہمی تعاون سے شہر کو جرائم سے پاک کیا جا سکے۔مزید اہم خبریں
-
خلیج میں ایرانی جزیرے خارگ کے آئل ٹرمینل کے قریب دھماکے
-
سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا صوابی سپورٹس کمپلیکس بام خیل کا دورہ، مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا
-
ریڈیو پاکستان ایشیا ء پیسفک میڈیا پارٹنرشپ آرگنائزنگ کمیٹی کا بانی رکن منتخب
-
مختلف سیاسی اکابرین کی نئے صوبوں پر مثبت سوچ قابل اطمینان ہے‘علیم خان
-
سیاسی جماعتیں بروقت بلدیاتی انتخابات کروا لیتیں تو نئے صوبوں کا ایشو اس طرح سامنے نہ آتا‘حمزہ شہباز
-
اسلام آباد ایکسپریس وے پر سڑک کے درمیان پانی کا چشمہ پھوٹ پڑا
-
وزیر دفاع اور صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت پنجاب کا سوشل سکیورٹی ہسپتال سیالکوٹ کی ری ویمپنگ و اپ گریڈیشن کا افتتاح
-
پاکستان کا پیسہ 4 صوبوں کے بجائے 20 لوگوں میں بٹتا ہے، مصطفی کمال
-
وقت بدلے گا، انکو نہیں بھولا جائے گا جنہوں نے آئین کے ساتھ غداری کی،علیمہ خان
-
نو مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات، پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
-
بلاول بھٹو کی زرداری سے ملاقات،صوبوں کے پر ڈٹے رہنے کا فیصلہ
-
سرائیکی صوبے پر پی پی کا نرم توشہ،انتظامی یونٹ پرسندھو دیش کی بات شروع ہو جاتی،خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.