شارع فیصل، ریڈ زون کی تزئین و آرائش کیلئے ایک ہفتے میں 250 سے زائد کام مکمل کرنے کی ہدایت
جمعرات 3 ستمبر 2026 16:58
(جاری ہے)
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ شارع فیصل اور ریڈ زون کے اطراف موجود کھلے مین ہولز فوری طور پر بند کیے جائیں گے، جبکہ ٹوٹے پھوٹے فٹ پاتھوں اور سڑکوں کی مرمت کے ساتھ روڈ سائڈ تجاوزات کا خاتمہ بھی کیا جائے گا۔
شارع فیصل پر عمارتوں کے سامنے صفائی ستھرائی اور رنگ و روغن کرانے کی تجویز بھی پیش کی گئی تاکہ شہر کے اہم داخلی و مرکزی راستے کی مجموعی خوبصورتی اور ظاہری حالت کو بہتر بنایا جاسکے۔کمشنر کراچی نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ نشاندہی کیے گئے مقامات پر بہتری کے کام ایک ہفتے کے اندر مکمل کیے جائیں اور اس حوالے سے پیش رفت سے آگاہ کیا جائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ شارع فیصل اور ریڈ زون کی تزئین و آرائش کے ساتھ بنیادی شہری سہولتوں کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا جائے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں تھیٹر کی بحالی وزیراعلی مریم نواز کا مشن ہے‘ عظمی بخاری
-
غیر قانونی ٹرانسپلانٹ،رشتہ دار گردہ دینے کو تیار نہیں ہوتے، مریض مررہا ہو تو کیا کری سپریم کورٹ
-
عزت و شہرت کی خواہش ریاکاری کا بڑا دروازہ ہے ، علامہ الیاس قادری
-
بچوں کا تحفظ خیرات نہیں بلکہ حقوق اور انصاف کا معاملہ ہے، آصفہ بھٹو زرداری
-
عوام کو سہولیات کی دہلیز پر فراہمی انتہائی ضروری ہے، گورنر خیبرپختونخوا
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے چینی وفد کی ملاقات
-
قائداعظمؒ کے وژن کے مطابق ریلوے کو جدید اور منافع بخش ادارہ بنا رہے ہیں، حنیف عباسی
-
وزیر تجارت سے ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو کی ملاقات،باہمی تجارت و سرمایہ کاری اور عوامی روابط بڑھانے کے عزم کا اعادہ
-
پاکستان کی مضبوطی، استحکام و خوشحالی ہی بانی کو حقیقی خراج عقیدت پیش کرنے کا بہترین ذریعہ ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعہ سمندرپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 13.90ارب ڈالرسے تجاوزکرگیا
-
انصاف تک رسائی تیز، عدالتی نظام کو موثر اور جدید بنانے کیلئے اقدامات جاری رکھیں گے۔چیف جسٹس
-
وفاقی وزیر توانائی سے پاکستان بزنس کونسل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی قیادت میں وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.