ملک بھر میں سونے کی قیمت میں11,200 روپے اضافہ ریکارڈ
جمعرات 3 ستمبر 2026 17:52
(جاری ہے)
24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 9,602 روپے اضافے کے بعد 389,262 روپے سے بڑھ کر 398864 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 356,836 روپے سے بڑھ کر 365,638 روپے ہوگئی۔
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت کی قیمت 185 روپے اضافے کے بعد 7,044 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 159 روپے اضافے کے بعد 6,039 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4,315 ڈالر سے بڑھ کر 4,427 ڈالر ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
عمران سرورنیشنل بینک آف پاکستان کے نئے صدرمقرر
-
حتمی مالکان کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر 28 ہزار 761 کمپنیوں کو شوکاز نوٹس
-
دنیا بھر میں بانس کی کاشت کا رقبہ 36ملین ہیکٹر جبکہ پاکستان میں 20ہزار ہیکٹر تک پہنچ گیا
-
برائلرگوشت، فارمی انڈوں کے نرخ مستحکم
-
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کا حتمی مالکان کی تفصیلات ظاہر نہ کرنے پر 28 ہزار 761 کمپنیوں کو نوٹس جاری
-
ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار ہیں،سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی
-
ملک میں سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 1690.40 پوائنٹس کی کمی
-
اگست میں مہنگائی کی سالانہ شرح 11.15 فیصد ریکارڈ
-
میزان بینک کی ’’گھر ہوتو اپنا‘‘ پروگرام کے تحت 4,400 سے زائد درخواستوں پر 31.45 ارب روپے کی فنانسنگ منظور
-
معاہدوں، غیر ملکی مالی معاونت اور منصوبوں پر عمل درآمد کا عمل بلا تاخیر مکمل کیا جائی: میاں زاہد حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.