خواتین کو معاشی اور سماجی طور پر بااختیار بنائے بغیر ترقی ممکن نہیں،ڈاکٹرندیم جاوید
جمعرات 3 ستمبر 2026 21:56
(جاری ہے)
وائس چانسلر نے شرکا کو ان کی کمیونٹیز میں حقیقی تبدیلی لانے والے افراد قرار دیتے ہوئے ان کی کاوشوں کو سراہا۔
انہوں نے کہا کہ شرکا کے عملی تجربات اور زمینی حقائق پر مبنی نقط نظر نے پالیسی مباحثے میں قیمتی معلومات اور قابلِ قدر بصیرت فراہم کی ہے۔مذاکرے میں خواتین کی معاشی شمولیت، نوجوانوں کے لیے مواقع، مقامی ترقی کو درپیش چیلنجز اور پاکستان کی معیشت کے وسیع تر ڈھانچے سے متعلق مختلف امور زیر بحث آئے۔ شرکا نے وفاقی بجٹ کی تیاری کے عمل، این ایف سی فریم ورک اور اس کے مستقبل ، تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی ، وسائل کی تقسیم اور مستقبل کی منصوبہ بندی پر اثرات کا بھی جائزہ لیا۔ڈاکٹر ندیم جاوید نے اڑان پاکستان کے فائیوایز فریم ورک پربھی روشنی ڈالی اور جامع و پائیدار ترقی کے حصول کے لیے خواتین کو بااختیار بنانے کو مرکزی اہمیت کا حامل قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ خواتین کو معاشی اور سماجی طور پر بااختیار بنائے بغیر ایسی ترقی کا حصول ممکن نہیں جو معاشرے کے تمام طبقات کو یکساں طور پر فائدہ پہنچا سکے۔مزید قومی خبریں
-
راولپنڈی میں 21 سالہ لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا، ملزم فرار
-
پنجاب کے دریائوں میں پانی کا بہائو معمول کے مطابق،آئند چوبیس گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں مزید بارش کا امکان ہے ، ترجمان
-
حنا جاوید قتل کیس: پولیس افسران و عملے اور دیگر متعلقہ افراد کے بیانات بھی قلمبند کرنے کا آغاز
-
اسلام کوٹ،خاتون کی لاش ملنے کا واقعہ، سسرالیوں پر تشدد کر کے مارنے کا الزام
-
نیٹ میٹرنگ کی 11 ہزار 695 زیر التوا درخواستیں نمٹا دی گئیں،وفاقی وزیر برائےپاور ڈویژن
-
دہشت گرد عناصر ہماری بچیوں کے مستقبل کو تباہی اور تشدد سے جوڑنا چاہتے ہیں ،وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
ٹورنٹو،پاکستانی نژاد کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ سلمیٰ زاہد کی گاڑی نذرِ آتش کرنے کے الزام میں ایک ملزم گرفتار
-
بنوں،فائرنگ سے 7 سالہ بچہ، 16 سالہ لڑکی جاں بحق
-
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈ، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گای
-
نئے صوبوں ،انتظامی یونٹس سے متعلق مسلسل بحث کے باعث سندھ میں شدید ردعمل پیدا ہوا ‘ نفیسہ شاہ
-
یوم دفاع پاکستان (کل) ملی جوش وجذبہ سے منایا جائے گا
-
لوگ زکوة کا ڈھائی فیصد پوری دیانت داری سے دیں تو حکومتی بجٹ سے 3 گنا زیادہ رقم جمع ہوسکتی ہے‘ ڈاکٹرامجد ثاقب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.