علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف مقدمات کی تفصیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع
اسلام آباد پولیس میں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف 3 مقدمات جبکہ ایف آئی اے میں ایک انکوائری زیرالتوا ہے. سرکاری وکیل
میاں محمد ندیم
پیر 7 ستمبر 2026
16:17
(جاری ہے)
علیمہ خان کی جانب سے وکیل خالد یوسف چوہدری اور شاہینہ شہاب جبکہ سرکار کی جانب سے عثمان گھمن پیش ہوئے عدالت میں جمع رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پولیس میں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف 3 مقدمات درج ہیں جبکہ ایف آئی اے میں دونوں بہنوں کے خلاف ایک انکوائری بھی زیرالتوا ہے. سرکاری وکیل نے بتایا کہ آج تک کی معلومات کے مطابق کل یہی تین مقدمات اور ایک ایف آئی اے انکوائری ہے ہائیکورٹ نے رپورٹ جمع کرانے کی بنیاد پر درخواست نمٹا دی، درخواست بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے دائر کی گئی تھی درخواست شاہ ریز خان نے اکتوبر 2024 میں دونوں بہنوں کی گرفتاری کے دوران دائر کی تھی.
مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی نئے صوبوں پر نہ اکیلے فیصلہ کرسکتی ہے نہ مسترد کرسکتی ہے. طلال چوہدری
-
کوئی حملہ آور ہوگا تو ڈیل یا ڈھیل نہیں ‘26نومبر سے زیادہ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا. طلال چوہدری
-
صدرآصف علی زرداری نے اپنا دورہ مختصرکردیا‘کل وطن واپس روانگی
-
صوبہ ہزارہ کے قیام کے لیے وفاقی وزیرسرداریوسف کی سربراہی میں سیاسی قائدین کا اجلاس
-
سہیل آفریدی کی پیپلزپارٹی کو آئینی عہدے چھوڑکر احتجاج میں شامل ہونے کی پیشکش
-
عوامی ریفرنڈم کسی وزیر کے بیان سے نہیں ہوگا‘ بحث کی اصل جگہ پارلیمان ہے. رانا ثناءاللہ
-
کراچی کی عدالت نے ڈیفنس میں بہن بھائی پرتشدد کرنے والی با اثر خاتون کی ضمانت منظور کرلی
-
بھارت میں ناجائز تعلقات کے شبہے میں شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش فریج میں چھپا دی
-
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نےشنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے لیے 30 بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دے دی
-
زلمے خلیل زاد کی موجودگی میں سعودی کمپنی کے افغانستان میں تیل و گیس کی تلاش کے لیے معاہدے پر دستخط
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
رہنماء پی ٹی آئی نے اسلام آباد کو صوبہ بنانے پر آئینی وقانونی سوال اٹھا دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.