اڈیالہ جیل کے تین قیدیوں کا عمران خان جیسی طبی سہولیات کے لیے وفاقی آئینی عدالت سے رجوع
منگل 8 ستمبر 2026 14:49
(جاری ہے)
درخواست کے مطابق سپریم کورٹ نے 18 اگست کو بانی پی ٹی آئی کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرنے کا حکم دیا تھا، لہذا عدالت درخواست گزاروں کا علاج بھی شفا انٹرنیشنل سے کرانے کا حکم دے۔
درخواست میں مزید استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے تناظر میں بانی پی ٹی آئی کی طرز پر واٹس ایپ کے ذریعے بیرون ملک بات کرانے کا حکم بھی دیا جائے۔وفاقی آئینی عدالت نے تین قیدیوں کی ہائیکورٹ کے فیصلے کے کیخلاف تینوں اپیلوں کو الگ الگ نمبر الاٹ کر دیا۔ پہلی اپیل کو 2050/2026 نمبر، دوسری اپیل کو 2051/2026 نمبر اور تیسری اپیل 2052/2026 نمبر الاٹ کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نیشنل جمناسٹک چمپیئن شپ میں واپڈا کا ڈبل کراﺅن، ویمنز ٹائٹل بھی جیت لیا
-
تھانے میں ایس ایچ او کی موجودگی میں خاتون پر مبینہ تشدد
-
یونیورسٹی آف کمالیہ میں جدید ایم ایل ٹی لیبارٹری فعال، تشخیصی ٹیسٹ ”نفع ونقصان کے بغیر“ کی بنیاد پر دستیاب ہوں گے
-
یونیورسٹی آف کمالیہ میں کیمپس ڈسکوری ڈے، طلبہ نے علم و تخلیق کے رنگ بکھیر دیے
-
میں نے جتنا کام 14 ماہ میں کیا محکمہ صحت میں وہ کام 30 سال میں نہیں ہوا، مصطفیٰ کمال کا دعوی
-
یومِ دفاع پاکستان: پیرس میں پاکستانی سفارتخانے کا شہداءاور غازیوں کو شاندار خراجِ عقیدت
-
’رواں ماہ لاہور میں نکاح کی ایک شاہی تقریب ہونے جارہی ہے، جس کیلئے لندن میں شاپنگ جاری ہے‘
-
خواندگی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے، مراد علی شاہ
-
شرح خواندگی میں اضافہ خوشحال اور ترقی یافتہ معاشرے کے لیے ناگزیر ہے،سردار ایاز صادق
-
پاکستان نے مشرقِ وسطی کے تنازعہ سے پیدا ہونے والے معاشی جھٹکوں کو برداشت کرنے میں زیادہ لچک کا مظاہرہ کیا ،موڈیز
-
اسلام آباد کو خودمختار یونٹ بنانے کا منصوبہ، مقامی سطح پر نیا ٹیکس لگانے کی تجاویز تیار کرلی گئیں
-
شیریں مزاری اپنی بیٹی ایمان مزاری کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.