اسلام آباد کو خودمختار یونٹ بنانے کا منصوبہ، مقامی سطح پر نیا ٹیکس لگانے کی تجاویز تیار کرلی گئیں
اسلام آباد کے بنیادی ڈھانچے اور عوامی سہولیات کی بہتری کیلئے یہ ٹیکس لگایا جائے گا، سرکاری ہسپتالوں، سکولوں، کالجوں، دیگر تعلیمی اداروں، فلاحی منصوبوں اور شہری انتظامیہ کے اخراجات کیلئے استعمال ہوگا؛ رپورٹ
ساجد علی
منگل 8 ستمبر 2026
14:00
(جاری ہے)
دوسری طرف معلوم ہوا ہے کہ پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے درمیان ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلیٹی پروگرام کے تحت پانچویں اقتصادی جائزے کے مذاکرات رواں ماہ شروع ہو رہے ہیں، جس کے لیے وزارتِ خزانہ نے تمام وزارتوں کو ڈیٹا اور معاشی اصلاحات کی رپورٹس مرتب کرنے کی ہدایت کر دی ہے، مذاکرات میں توانائی کی اصلاحات، بجلی اور گیس کے شعبوں میں گردش قرضہ اور سٹرکچرل بینچ مارکس شامل ہوں گے، کامیاب جائزے کی صورت میں پاکستان کو 1 ارب ڈالر کی پانچویں قسط جاری ہوگی، موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کے لیے مزید 20 کروڑ ڈالر ملیں گے، یوں مجموعی طور پر 1.2 ارب ڈالر موصول ہونے کا امکان ہے۔
مزید اہم خبریں
-
نیشنل جمناسٹک چمپیئن شپ میں واپڈا کا ڈبل کراﺅن، ویمنز ٹائٹل بھی جیت لیا
-
تھانے میں ایس ایچ او کی موجودگی میں خاتون پر مبینہ تشدد
-
یونیورسٹی آف کمالیہ میں جدید ایم ایل ٹی لیبارٹری فعال، تشخیصی ٹیسٹ ”نفع ونقصان کے بغیر“ کی بنیاد پر دستیاب ہوں گے
-
یونیورسٹی آف کمالیہ میں کیمپس ڈسکوری ڈے، طلبہ نے علم و تخلیق کے رنگ بکھیر دیے
-
میں نے جتنا کام 14 ماہ میں کیا محکمہ صحت میں وہ کام 30 سال میں نہیں ہوا، مصطفیٰ کمال کا دعوی
-
یومِ دفاع پاکستان: پیرس میں پاکستانی سفارتخانے کا شہداءاور غازیوں کو شاندار خراجِ عقیدت
-
’رواں ماہ لاہور میں نکاح کی ایک شاہی تقریب ہونے جارہی ہے، جس کیلئے لندن میں شاپنگ جاری ہے‘
-
خواندگی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے، مراد علی شاہ
-
شرح خواندگی میں اضافہ خوشحال اور ترقی یافتہ معاشرے کے لیے ناگزیر ہے،سردار ایاز صادق
-
پاکستان نے مشرقِ وسطی کے تنازعہ سے پیدا ہونے والے معاشی جھٹکوں کو برداشت کرنے میں زیادہ لچک کا مظاہرہ کیا ،موڈیز
-
اسلام آباد کو خودمختار یونٹ بنانے کا منصوبہ، مقامی سطح پر نیا ٹیکس لگانے کی تجاویز تیار کرلی گئیں
-
شیریں مزاری اپنی بیٹی ایمان مزاری کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.