ممبئی، 350 کروڑ روپے کا سائبر فراڈ نیٹ ورک بے نقاب
ہفتہ 12 ستمبر 2026 14:55
(جاری ہے)
ان کے ذریعے فریب دہی، آن لائن دکھوکہ دہی اور دیگر مالی جرائم سے حاصل رقم کو چھپانے میں مدد ملتی ہے ۔
کرائم برانچ نے اس نیٹ ورک سے منسلک افراد مشتبہ افراد کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے اور بعض بنک کھاتوں کو منجمند کر دیا ہے۔ تفتیش کار اب اس بات کا سراغ لگانے میں مصروف ہیں کہ 350کروڑ روپے کی مشتبہ رقم کہاں سے آئی ہے اور اس پورے نیٹ ورک کو چلانے والے اصل سرغنہ کون ہیں۔ اس تازہ معاملے سے اس بات کا پتہ لگتا ہے کہ بھارت میں سائبر جرائم میں بینک کھاتوں کا غلط استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے اور جرائم پیشہ افراد عام لوگوں کے کھاتے استعمال کر کے دھوکہ دہی سے حاصل کردہ رقم کو ایک سے دوسری جگہ منتقل کرتے ہیں جس سے اصل مجرموں تک پہنچنا پولیس کے لیے ایک بڑا چیلنج بن جاتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سپیس ایکس کاسٹارشپ کی پہلی مداری آزمائشی پرواز 22ستمبر کو کرنے کا ہدف
-
جیل سے فرارہوکر عورت کا روپ دھارنے والا شخص 8 سال بعد پکڑا گی
-
ایران جنگ میں امریکا کو شدید عسکری اورمعاشی نقصان پہنچا: امریکی محکمہ دفاع کااعتراف
-
ٹرمپ کے بیٹے کی شادی کے اخراجات پیوٹن کی قریبی شخصیت نے اٹھائے، ٹرمپ جونیئرکی تصدیق
-
ابوظبی کے ولی عہد نے ڈرائیور کا شکریہ ادا کر کے صارفین کے دل جیت لیے
-
مصنوعی ذہانت انسانوں جیسا شعور حاصل کرچکی، ماہر کا بڑا دعوی
-
سعودی کابینہ کا اجلاس، ولی عہد نے پاکستانی وزیرِاعظم سے ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو سے آگاہ کیا
-
برطانیہ ، وائی فائی کی مدد سے الماری میں چھپا منشیات فروش گرفتار
-
سعودی عرب کا حوثی حملوں کا سختی سے جواب دینے کا اعلان
-
یمن کی صورتحال پر گہری نظر، حوثیوں سے براہ راست مذاکرات جاری ہیں، جے ڈی وینس
-
امریکی سپریم کورٹ نے ڈاک ووٹنگ سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کی تجاویز مسترد کردیں
-
تیل کی قیمتوں کو کنٹرول کرنا اب ممکن نہیں رہا، ایرانی سپیکرباقر قالیباف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.