ایف سی پورٹو پاکستان میں پہلی ڈریگن فورس اکیڈمی قائم کریکا
بدھ 16 ستمبر 2026 23:10
(جاری ہے)
شراکت داری کے تحت پاکستانی نوجوان کھلاڑیوں کو جدید اور جامع تربیت دی جائے گی، ایف سی پورٹو پاکستانی کھلاڑیوں، کوچز اور منیجرز کی تربیت میں معاونت کرے گا،اکیڈمی میں پاکستانی نوجوانوں کو عالمی معیار کے فٹبال طریقہ کار سے روشناس کرایا جائے گا،شراکت داری کا مقصد پاکستانی نوجوانوں کو عالمی کھیلوں میں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا ہے،ایف سی پورٹو کی ڈریگن فورس اکیڈمیز میکسیکو، برازیل، کولمبیا، ترکیہ، موزمبیق، بھارت سمیت پہلے ہی 10 ممالک میں قائم ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستانی سفارتخانے کی معاونت سے ایف سی پورٹو اور سیالکوٹ فٹبال اکیڈمی میں شراکت داری کا معاہدہ ہوا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
تیسرا ون ڈے ، آئی سی سی نے بھارت اور ویسٹ انڈیزپرجرمانہ عائد کردیا
-
ڈینیئل مدویدیف اور نوویک جوکووچ چائنا اوپن مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
آئیگا سویٹیک چائنا اوپن ٹینس ویمنز سنگلز ٹاپ 16 رائونڈ میں پہنچ گئی
-
پاکستان سری لنکا ٹی 20 اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے ٹریفک پلان جاری
-
ٹی ٹونٹی اور ون ڈے کے لیے پاکستانی کرکٹ سکواڈز کا اعلان ، فرحان ٹی ٹونئٹی کی قیادت کرینگے
-
پی سی بی کا عمران خان کو سالگرہ کی مبارک باد دینے سے گریز، شائقین میں غم و غصہ پھیل گیا
-
احمد شہزاد نے ’بے بی سیلیبریشن‘ پر صائم ایوب کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا
-
سری لنکا انڈر 17 مینزکرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف سیریز میں شرکت کے لیے ملتان پہنچ گئی
-
سری لنکن انڈر17 مینز کرکٹ ٹیم ملتان پہنچ گئی
-
پاکستان اورسری لنکا کرکٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
-
میکسیکن فٹبالر نے امریکی کھلاڑی کو دونوں ہاتھوں سے تھپڑمار دیئے، ویڈیو وائرل
-
کپتان کا مشکل وقت میں ذمہ داری سنبھالنا کوئی نئی بات نہیں ، ڈیرن سیمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.