یورپی یونین کا دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر اپنی سکیورٹی کونسل بنانے کا اعلان
صدریورپی کمیشن کی یورپی سلامتی کونسل کے قیام کی حمایت، یورپی یونین، برطانیہ، ناروے، یوکرین اور کینیڈا کے راہنماﺅں کو شامل کرنے کی تجویز
میاں محمد ندیم
جمعرات 17 ستمبر 2026
14:30
(جاری ہے)
یورپی کمیشن کی صدر نے ہائبرڈحملوں سے نمٹنے کے لیے ردعمل میں ہم آہنگی پیدا کرنے کا نیا نظام بھی تجویز کیا ان ہائبرڈ واقعات میں تخریب کاری، آتش زنی اور ڈرونز کی دراندازی جیسے اقدامات شامل ہیں، جنہیں اکثر روس سے منسوب کیا جاتا ہے یہ اقدامات روایتی فوجی حملوں کی حد تک تو نہیں پہنچتے، تاہم یورپی سلامتی کو نقصان پہنچاتے ہیں. رپورٹ کے مطابق ان تجاویز سے ظاہر ہوتا ہے کہ یورپی حکام براعظم کی سلامتی کی زیادہ ذمہ داری خود اٹھانے کے خواہاں ہیں اس کی ایک وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نیٹو فوجی اتحاد کے تحت یورپ کی مدد کرنے کے حوالے سے پائے جانے والے شکوک و شبہات بھی ہیں. رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تجاویز کی تفصیلات فوری طور پر سامنے نہ آنے کے باعث بعض تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ یہ اقدامات نیٹو کے موجودہ ڈھانچوں کی نقل ثابت ہوسکتے ہیں، جس سے ممکنہ طور پر ابہام پیدا ہوگا اور یہ محض گفتگو کے لیے قائم فورمز تک محدود رہ سکتے ہیں.
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل اور مراکش کا سفارتی تعلقات مضبوط تر بنانے پر اتفاق
-
12 سال قبل قتل قرار دی گئی خاتون زندہ مل گئی، 2014 کا قتل کیس دوبارہ کھل گیا
-
اپنی جیب سے کروڑوں روپے طیارے کے اخراجات کی مد میں ادا کیے پھر بھی تنقید کی جا رہی ہے، مریم نواز
-
مریم نواز کے سرکاری طیارے کے نجی استعمال کا چالان بھرا گیا مگر رسیدوں پر غلط تاریخ کا نیا تنازعہ
-
ایک ہزار درہم سے امارتی حکومت کے بانڈز میں سرمایہ کاری کا موقع
-
اوپن اے آئی کی مصنوعی ذہانت کے غیر متوقع یا تشویشناک رویوں پر 6 نئی مثالوں کی نشاندہی
-
جمائمہ نے دوسری شادی کی تصاویر شیئر کردیں، قاسم اور سلیمان کی بھی شرکت
-
سعودی عرب میں ”ریاض لائنز فیسٹیول‘ ‘کا اعلان، عالمی تخلیقی و مارکیٹنگ شعبے کیلئے نیا علاقائی پلیٹ فارم قائم
-
وزیراعلی مریم نوازنے پنجاب حکومت کو 2 کروڑ 71 لاکھ 94 ہزار 4 روپے کی ادائیگی کردی
-
امریکی ڈرون کمپنی کے پاک فوج کے ساتھ ایم او یو پر دستخط، ابتدائی ڈرون آرڈر حاصل کرلیا
-
سندھ ہائی کورٹ نے عارف علوی کو الاٹ شدہ گھر نہ ملنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
بالاکوٹ کی وادی میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بہنیں جاں بحق‘ 3 افراد زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.