زیادہ نمک والی غذا مردوں کی یادداشت متاثرکرسکتی ہے ، تحقیق
ہفتہ 26 ستمبر 2026 20:36
(جاری ہے)
تحقیق کی مرکزی مصنفہ اور آسٹریلیا کی ایڈتھ کووان یونیورسٹی کی محقق ڈاکٹر سمانتھا گارڈنر کے مطابق مطالعے میں زیادہ سوڈیم کے استعمال اور دماغی افعال کے درمیان تعلق کے ابتدائی شواہد ملے ہیں، تاہم اس تعلق کو مکمل طور پر سمجھنے کیلئے مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔
برطانوی محکمہ صحت کے مطابق بالغ افراد کو روزانہ 6 گرام سے زیادہ نمک استعمال نہیں کرنا چاہیے، جو تقریباً ایک چائے کے چمچ کے برابر ہے۔محققین نے کہا کہ دنیا بھر میں لاکھوں افراد ڈیمنشیا کا شکار ہیں اور بڑھتی ہوئی عمر رسیدہ آبادی کے باعث مستقبل میں اس بیماری کے مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہ متوقع ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز شریف کی ڈی آئی خان چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکہ کی شدید مذمت
-
ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی
-
کھارادرمیں دکان سے 6 کلوسے زائد چاندی لوٹ لی گئی
-
زیادہ نمک والی غذا مردوں کی یادداشت متاثرکرسکتی ہے ، تحقیق
-
میررضا قتل کیس، جوڈیشل کمیشن کی مدت میں توسیع کا فیصلہ نہ ہوسکا
-
تمام موٹرویز (کل )کھول دی جائیں گی‘ترجمان
-
پی ٹی آئی احتجاج، خاتون سمیت 5 افراد پربغاوت کا مقدمہ درج
-
وزیراعلی مریم نواز کی ڈی آئی خان چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکہ کی شدید مذمت
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ہیلتھ پراجیکٹس کو بروقت مکمل کرنے کا حکم
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کے بھتیجے کے انتقال پر اظہار افسوس
-
علی امین گنڈاپور کی درازندہ امن میلہ چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملے کی شدید مذمت، شہداء کے اہلخانہ سے دلی تعزیت
-
ٴْلانگ مارچ ملتوی کیا ہے ختم نہیں، وزیراعظم پٹرولیم لیوی ختم کرنے کا اعلان کریں، حافظ نعیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.