وزیراعلی مریم نواز شریف کی ڈی آئی خان چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکہ کی شدید مذمت

ہفتہ 26 ستمبر 2026 20:10

وزیراعلی مریم نواز شریف کی ڈی آئی خان چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکہ کی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 ستمبر2026ء) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ڈی آئی خان چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے اور بم دھماکہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہارکیا-وزیراعلی مریم نواز شریف سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار بھی کیا- انہوں نے بم دھماکے میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی