میررضا قتل کیس، جوڈیشل کمیشن کی مدت میں توسیع کا فیصلہ نہ ہوسکا
ہفتہ 26 ستمبر 2026 20:40
(جاری ہے)
کمیشن کے قیام کا نوٹیفکیشن 24 اگست کو جاری کیا گیا تھا جبکہ کمیشن نے 27 اگست کو کارروائی کا آغاز کیا۔
کمیشن کو ایک ماہ میں تحقیقات مکمل کرنا تھیں اور موجودہ مدت 27 ستمبر کو ختم ہورہی ہے۔ تاہم کمیشن نے 28 ستمبر کو تفتیشی افسر ڈی ایس پی سراج لاشاری اور سی پی ایل سی کے نمائندے کاشف کو بھی طلب کر رکھا ہے۔ذرائع کے مطابق کمیشن کی مدت ختم ہونے میں ایک روز باقی ہے، تاہم توسیع کے حوالے سے سندھ حکومت کی جانب سے تاحال فیصلہ سامنے نہیں آیا۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز شریف کی ڈی آئی خان چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکہ کی شدید مذمت
-
ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی
-
کھارادرمیں دکان سے 6 کلوسے زائد چاندی لوٹ لی گئی
-
زیادہ نمک والی غذا مردوں کی یادداشت متاثرکرسکتی ہے ، تحقیق
-
میررضا قتل کیس، جوڈیشل کمیشن کی مدت میں توسیع کا فیصلہ نہ ہوسکا
-
تمام موٹرویز (کل )کھول دی جائیں گی‘ترجمان
-
پی ٹی آئی احتجاج، خاتون سمیت 5 افراد پربغاوت کا مقدمہ درج
-
وزیراعلی مریم نواز کی ڈی آئی خان چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکہ کی شدید مذمت
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ہیلتھ پراجیکٹس کو بروقت مکمل کرنے کا حکم
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کے بھتیجے کے انتقال پر اظہار افسوس
-
علی امین گنڈاپور کی درازندہ امن میلہ چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملے کی شدید مذمت، شہداء کے اہلخانہ سے دلی تعزیت
-
ٴْلانگ مارچ ملتوی کیا ہے ختم نہیں، وزیراعظم پٹرولیم لیوی ختم کرنے کا اعلان کریں، حافظ نعیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.