وزیراعلی مریم نواز کی ڈی آئی خان چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکہ کی شدید مذمت

ہفتہ 26 ستمبر 2026 21:11

وزیراعلی مریم نواز کی ڈی آئی خان چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکہ کی شدید ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2026ء) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈی آئی خان چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے اور بم دھماکہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار بھی کیا۔انہوں نے بم دھماکے میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔