مدینہ منورہ میں بجلی کے نظام پر حملہ، خلیجی و اسلامی ممالک کی شدید مذمت
سعودی عرب کی سلامتی قطر کی سلامتی اور خلیجی تعاون کونسل کے اجتماعی سلامتی کے نظام کا لازمی حصہ ہے،قطر
جمعہ 2 اکتوبر 2026 14:35
(جاری ہے)
ترکیہ کی وزارتِ خارجہ نے بھی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
ترکیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ایسے اشتعال انگیز حملے فوری اور غیر مشروط طور پر بند ہونے چاہئیں۔ترک وزارِ خارجہ کے مطابق یہ حملے سعودی عرب کی خود مختاری اور سلامتی کو خطرے میں ڈالتے اور اسلامی دنیا کے مقدس ورثے کو نشانہ بناتے ہیں۔مسلم ورلڈ لیگ نے بھی اسلامی مقدس مقامات کے تحفظ کے لیے کیے جانے والے اقدامات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات اسلامی تعاون تنظیم کے ممالک کی براڈ کاسٹنگ یونین کی ایگزیکٹو کونسل کا رکن منتخب
-
چھٹی حج کانفرنس سعودی عرب کے شہر جدہ میں آئندہ ماہ ہو گی
-
سعودی فرمانروا نے امیر قطرکو اکتوبر میں ہونے والی جی سی سی، یورپی سمٹ میں مدعو کرلیا
-
سعودی عرب کے جنوبی مغربی علاقے عسیر میں حوثی میزائل کا ملبہ گرنے سے ایشیائی باشندہ زخمی
-
ایران جنگ، ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات اور عمل میں تضاد سامنے آ گیا
-
صدرٹرمپ کی کابینہ کے اہم ارکان کی کیمپ ڈیوڈ میں خفیہ ملاقات
-
فلائی دبئی حادثے کے بعد دبئی سے اسرائیل کیلئے پہلی پروازروانہ
-
اسرائیل کی پرواز میں پیش آیا واقعہ دہشت گردی ہے، متحدہ عرب امارات
-
ایران کے پاس ایسا کوئی نہیں ہے جس سے مذاکرات کیے جائیں، ٹرمپ
-
معافی نہ مانگنے پر جنوبی کوریا کی یوکرین کو دھمکی
-
ڈیزل برآمدات بند کرنے کی صدرٹرمپ دھمکی ؛ یورپی یونین نے مسترد کردی
-
فرانس میں طلبہ احتجاج شدت اختیار کر گیا، 400 سے زائد اسکول بند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.