سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
منگل 6 اکتوبر 2026 11:31
(جاری ہے)
سپیکر سردار ایاز صادق نے 5 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کے مذموم عزائم ناکام بنائے، قوم کو اپنی بہادر سکیورٹی فورسز پر فخر ہے، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سکیورٹی فورسز کی قربانیاں اور خدمات قابلِ تحسین ہیں۔
انہوں نے کہا کہ قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔سردار ایاز صادق نے کہا کہ ملک میں امن و استحکام کے لیے دہشتگردی کا خاتمہ ناگزیر ہے، دہشتگردی کےمکمل خاتمے تک فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔مزید اہم خبریں
-
کلی معیشت کے استحکام سے ملکی و غیرملکی انویسٹرز کا اعتماد بحال ہوا،پائیدار اقتصادی ترقی کے لیے مقامی و بیرونی سرمایہ کاری کا امتزاج ضروری ہے، سینیٹر محمداورنگزیب
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
صرف کردار اور مقامات بدلے ہیں، تاریخ وہی ہے جو خود کو دہرا رہی ہے، حامد میر کا تجزیہ
-
تحریک انصاف کا لانگ مارچ اٹک سے آگے جا ہی نہیں سکتا، گورنر خیبرپختونخواہ کا چیلنج
-
عالمی یوم مسکن پر اقوام متحدہ کا اپنا گھر انسانی حق ہونے پر زور
-
افغانستان: آئی سی سی نے طالبان قیادت کے وارنٹ گرفتاری کھول دیے
-
موسمیاتی بحران: گرمی سے مسائل حمل میں پیچیدگیوں کا خطرہ، سائمن سٹیئل
-
سوڈان: امدادی قافلے پر حملے میں ڈرائیور کی ہلاکت پر تشویش
-
ذاتی معالجین کے مطالبے سے دستبردار ہونے کا کہا گیا،عمران خان کے علاج پرلچک نہ دکھانا سمجھ سے بالاتر ہے. سلمان اکرم راجہ
-
ماسکو میں افغانستان پر ماسکو فارمیٹ مشاورت کا آٹھواں اجلاس
-
امن و امان اور دہشت گردی کے خاتمے پر سیاست بالکل نہیں کرنی‘خواجہ آصف کے بیان کی مذمت کرتے ہیں.اسدقیصر
-
لندن سے کوئی ڈاکٹر نہیں بلوایا گیا یہ سب افواہیں ہیں، عطاء تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.