برسلز دھماکوں سے لرز اٹھا، ایئر پورٹ اور میٹرو سٹیشن پر یکے بعد دیگرے دہشت گرد حملوں میں کم از کم 37 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی،دھماکوں کے بعد افراتفری مچ گئی ،دہشت گردی کا لیول انتہائی ہائی الرٹ کردیا گیا ،ائیر پورٹ اور میٹرو سٹیشن کو بندکردیا گیا،دھماکوں کی ذمہ داری ولتِ اسلامیہ نے قبول کر لی ،پاکستان سمیت عالمی برادری نے دہشت گرد حملوں کی مذمت
بدھ 23 مارچ 2016 09:37
برسلز (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 23مارچ۔2016ء)یلجیئم کا دارالحکومت برسلز منگل کے روز دھماکوں سے لرز اٹھا، ایئر پورٹ اور میٹرو سٹیشن پر یکے بعد دیگرے دہشت گرد حملوں میں کم از کم 37 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے،دھماکوں کے بعد افراتفری مچ گئی ،دہشت گردی کا لیول انتہائی ہائی الرٹ کردیا گیا ،ائیر پورٹ اور میٹرو سٹیشن کو بندکردیا گیا ، دھماکوں کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ نے قبول کر لی ہے،پاکستان سمیت عالمی برادری نے دہشت گرد حملوں کی مذمت کی ہے ۔
ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق بیلجیئم کے وزیر صحت کے مطابق زاوینتیم ایئر پورٹ پر گرینج کے معیاری وقت کے مطابق صبح سات بجے دو دھماکوں میں 17 افراد ہلاک اور 81 زخمی ہو گئے۔اس کے ایک گھنٹے بعد مال بیک میٹرو سٹیشن پر دھماکہ ہوا۔(جاری ہے)
مقامی ذرائع ابلاغ نے برسلز کے میئر کے حوالے سے بتایا کہ اس دھماکے میں 20 افراد ہلاک گئے۔ بیلجیئم کے وزیراعظم شارل میشیل نے کہا ہے کہ یہ حملے ’اندھے، شدید، اور بزدلانہ‘ ہیں۔
انھوں نے کہا کہ یہ ’ہمارے ملک کی تاریخ کی ایک افسوس ناک لمحہ ہے، اور میں ہر ایک سے سکون اور یک جہتی کا مطالبہ کرتا ہوں۔یہ دھماکے چار دن قبل پیرس حملوں کے ملزم صالح عبدالسلام کی برسلز ہی میں گرفتاری کے بعد ہوئے ہیں۔دھماکوں کے بعد بیلجیئم کی حکومت نے خطرے کا درجہ انتہائی حد تک بڑھا دیا ہے۔برسلز میں ریل سروس بھی عاضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق ایک دھماکہ امریکن ایئرلائنز کے چیک ان کے مرکز کے قریب ہوا تاہم ان اطلاعات کی تصدیق نہیں ہو سکی۔بیلجیئم کے نشریاتی ادارے آر ٹی بی ایف نے عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا ہے کہ شیرنٹن ہوٹل کے سامنے ڈیپارچر لاوٴنج میں کئی افراد زخمی یا بیہوش ہوئے ہیں۔زاوینتم ہوائی اڈا برسلز کے شمال میں 11 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور گذشتہ سال دو کروڑ سے زائد افراد کے استعمال میں رہا تھا۔فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے کہا ہے کہ برسلز میں ہونے والے حملے ’نفرت انگیز‘ ہیں۔ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اگرچہ یہ حملے برسلز میں ہوئے ہیں تاہم اس کا نشانہ پورا یورپ ہے، اور پوری دنیا کو اس پر فکرمند ہونا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ یہ ایک ’عالمی خطرہ ہے جس پر عالمی ردِ عمل سامنے آنا چاہیے۔‘امریکی صدارتی دوڑ میں شامل ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان حملوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ مغرب کو جہادی تشدد کے خلاف موقف کہیں زیادہ سخت کرنا پڑے گا۔دوسری جانب ڈیموکریٹ پارٹی کی جانب سے امیدواری کی متمنی ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ آج کے حملوں سے ایک ساتھ کھڑے ہونے اور دہشت گردی اور انتہا پسندانہ جہادی نظریے کو شکست دینے کے لیے ہمارا عزم مزید پختہ ہو گا۔امریکی صدر اوباما نے برسلز کے شہریوں کے لیے ٹوئٹر پر پیغام بھیجا ہے جس میں انھوں نے کہا ہے: ’ہم ان لوگوں کو شکست دے سکتے ہیں اور دیں گے جنھوں نے دنیا بھر کے لوگوں کی سلامتی کو خطرے میں ڈال رکھا ہے ۔پاکستان نے بھی رسلزمیں دہشتگردحملوں کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کی ضیاع پرافسوس کااظہارکیاہے ۔دفترخارجہ سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ پاکستان برسلزمیں منگل کے روزہونے والے دہشتگردحملوں میں ہلاک اورزخمی افرادکے لواحقین اورحکومت بیلجیئم سے اظہاریکجہتی اوردلی ہمدردی کااظہارکرتاہے ‘دریں اثناء شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ نے اپنے خبررساں ادارے اعماق پر نشر ہونے والے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ حملہ اس نے کروایا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 23 مارچ 2016 کی مزید خبریں
-
صدر مملکت نے یوم پاکستان کے موقع پر پاک فضائیہ کے افسران کو نان آپریشنل ملٹری ایوارڈز عطا کئے،ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں ایئر مارشل محمد اقبال ہلال امتیاز (ملٹری)اور ایئر مارشل فاروق حبیب ہلال امتیاز ... مزید
-
ایف بی آر کا سوفٹ ویئر کمپنیوں پر ٹیکس میں کمی کا فیصلہ ،فیصلہ سوفٹ ویئر ہاؤسز کی جانب سے بیرون ملک منتقل ہونے کے باعث کیا گیا
-
موبائل کمپنیوں کے کھربوں روپے ٹیکس چوری کی اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات،فون کمپنیو ں نے تین سال میں صرف 37 ارب ٹیکس جمع کرا یا، گزشتہ سال 12 ارب کے ٹیکس جمع ہوئے
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ ،عوامی تحریک کے مزید 3 زخمی گواہوں نے بیانات قلمبند کروا دئیے ،ڈی آئی جی رانا عبدالجبار نے سیکرٹریٹ اور ایس پی سلیمان نے ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ کا ... مزید
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اجلاس ، 25مارچ کو اسلام آباد میں سی سی آئی اجلاس کے ایجنڈے پر غور ،سندھ حکومت وفاق پر مردم شماری کرانے پر زور دیگی،اگر مردم شماری کے لئے مطلوبہ فوج کی دستیابی ممکن نہیں ... مزید
-
سابق وائس چانسلر پروفیسر خواجہ علقمہ جیل سے رہا کردیئے گئے
-
پاکستان کا استحکام و سلا متی مسا جد و مدارس کی طرح عزیز ہے،وفاق المدارس ، خدا نخواستہ پا کستان پر اگر کو ئی برا وقت آیا تو ملک کے لا کھو ں علما ء و طلبا ء پا ک فو ج کے شانہ بشانہ دفاع وطن کے لئے لڑیں ... مزید
-
این اے قائمہ کمیٹی پورٹس اینڈ شپنگ کا اجلاس، کے پی ٹی میں اربوں کے گھپلوں کا انکشاف ،کے پی ٹی میں گھپلوں کا معاملہ نیب کا کیس ہے، انکوائری کیلئے نیب کو دینا چاہتے ہیں ،پانچ سال سے بیرونی آڈٹ نہیں ہوا ... مزید
-
پنجاب میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اسرائیل طرز کا ماڈل لانچ کرنے پر غور،پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی نے پروگرام کے تحت حکومت پنجاب سے 30کروڑ روپے پنجاب ٹیکنالوجی فنڈ کے نام پر مانگ لیے ہیں جبکہ پنجاب ... مزید
-
مشرف کے جانے کے بعد پارلیمنٹرین کو بہادر بننے کی نصیحت‘ پارلیمنٹ کی لفٹس میں اشتہارات
-
ویمن ورلڈ ٹی ٹونٹی ،انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کو شکست ، 3وکٹوں سے شکست کے بعد انڈیا کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات معدوم،بیاومونٹ 20،ناتالی 19، سارا ٹیلر نے 14رنز سکور کیے۔بھارت کی جانب سے ایکتا نے ... مزید
-
سرفراز احمد کے ماموں کی ساری ہمدردیاں بھارتی ٹیم کے ساتھ ، بھارت کی جیت پر بہت خوش ہوں ، پاکستان کبھی بھی بھارتی ٹیم کو شکست نہیں دے سکتا ، محبوب حسن
-
اولمپک گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کی آخری امید بھی دم توڑنے لگی ،ریو اولمپکس میں پاکستان کا جھنڈا باکسرز نے بلند کرنا تھا تاہم پاکستان سپورٹس بورڈ نے فنڈز دینے سے معذرت ، باکسر نے سپورٹس بورڈ ... مزید
-
قومی ٹیم کی قیادت کبھی بوجھ نہیں رہی ، محمد حفیظ ، میری کپتانی چھوڑنے پر عمران خان بھی اپ سیٹ ہوئے تھے ، دیگر لوگوں کی رائے کا خوش دلی سے احترام کرتا ہوں ، سابق کپتان
-
برسلز دھماکوں سے لرز اٹھا، ایئر پورٹ اور میٹرو سٹیشن پر یکے بعد دیگرے دہشت گرد حملوں میں کم از کم 37 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی،دھماکوں کے بعد افراتفری مچ گئی ،دہشت گردی کا لیول انتہائی ہائی الرٹ کردیا ... مزید
-
وفاقی حکومت نے تین سالہ تجارتی پالیسی کا اعلا ن کر دیا، تجارتی پالیسی میں برآمدات کا ہدف 35ارب ڈالرز مقرر ،حکومت نئی زرعی مشینری اور پلانٹس درآمد کرنے پر سو فیصد مارک اپ سپورٹ اور پچاس فیصد سرمایہ ... مزید
-
دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، جنرل راحیل شریف، آرمی چیف کا دورہ شمالی وزیر ستان، میران شاہ میں یونس خان سپورٹس کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھا
-
انتخابی اصلاحات کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے قانون کا نیا مسودہ تیار کرلیا، قانونی مسودہ اور رولز پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں جلد پیش کیا جائے گا ،اس وقت 63ہزار مشکوک شناختی کارڈ بلاک ہیں، ایک سے زائد ... مزید
-
پاکستان واحد ملک ہے جو اسلام کے نام پربنا تھا لیکن ہم جو کچھ کررہے ہیں اسلام کیخلاف ہے،عمرا ن خان
-
پاکستان اورترکی نے آزادانہ تجارتی معاہدے فریم ورک کے معاہدہ پردستخط کردئیے ،حکومت پاکستان ترکی کیساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینا چاہتی ہے، فریم ورک پر دستخط کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید ... مزید
-
سپریم کورٹ، 6000 قیدیوں کی رحم کی اپیلوں کیلئے لارجر بنچ کے قیام کی استدعا مسترد،درخواست گزار لارجر بنچ کے قیام کے لئے براہ راست چیف جسٹس سے رجوع کریں ،لارجر بنچ کی تشکیل صرف چیف جسٹس کا صوابدیدی اختیار ... مزید
-
حکومت کا ایران سے باضابطہ تجارت کا فیصلہ،ایران سے یومیہ 20 ہزار لٹر پٹرول و ڈیزل اسمگل ہو رہا ہے ، قومی خزانے کو سالانہ 10 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے، وزارت پٹرولیم
-
وزیر آباد، این اے 101 میں پی ٹی آئی کا دھاندلی کا الزام ، کارکنوں نے ریٹرنگ آفیسر کے دفتر پر دھاوا بول دیا ، پی ٹی آئی کارکنوں نے دفتر کے باہر کھڑی گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے ، ریٹرنگ آفیسر کے دفتر میں داخل ... مزید
-
فوجی عدالتوں میں کیسزکی منتقلی سست روی کاشکار، وزارت داخلہ کے پاس کئی کیسز موجود مگر گزشتہ چند ماہ سے فوجی عدالت میں ایک کیس بھی نہیں بھیجا گیا،کیسز بھیجے جانے میں سست روی کی ایک وجہ سپریم کورٹ میں ... مزید
-
اقوام متحدہ میں پہلی بار یوم پاکستان منایا جائے گا،یہ کنسرٹ پاکستان کے سافٹ امیج اور ملک کے شاندار ثقافتی ورثے کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کی کوشش ہے، ڈاکٹر ملیحہ لودھی
-
یکساں نظام صلوٰةکا منصوبہ اسلام آ باد میں بھی ناکام ،پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد نے بھی یکساں نظام صلوٰةکو مسترد کردیا
-
ورلڈ ٹی ٹونٹی، کیون پیٹرسن نے پاکستانیو ں کو امید کی نئی کرن دکھا دی
-
صدر منتخب ہوگیا تو ایران کے ساتھ تباہ کن جوہری معاہدہ ختم کردوں گا‘ ڈونلڈ ٹرمپ ،تہران اور دنیا بھر میں دہشت گردی یک بیج ہورہا ہے ‘ کانفرنس سے خطاب
-
وزیر خارجہ جان کیری کی کولمبیا کے مذاکراتی فریقین سے ملاقات
-
میانمار کے نومنتخب صدر نے آنگ سان سو کی سمیت 18 رکنی کابینہ کا انتخاب کر لیا
-
برطانیہ یورپی یونین سے نکلا تو نقصان قریب ڈیڑھ سو ارب ڈالر کا ہوگا،مالی نقصان کی مالیت 2020ء تک 100 بلین پاؤنڈ کے برابر پہنچ جائے گی، سی بی آئی
-
بھارت :گندم کی درآمد پر عائد ٹیکس رواں برس ستمبر تک برقرار رکھے جانے کا امکان
-
بھارتی ارب پتی تاجر کوئلے سے چلنے والا ایک ہزار میگاواٹ پیداواری استعداد کا حامل پاور پلانٹ خریدیں گے
-
بھارت نے پہلی بار سائیجیلیس میں جاسوسی آبدوز تعینات کر دی
-
روہنگیا مسلمانوں کی حالات بہتر ہونے پرگھروں کو واپسی ، روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و ستم کے نتیجے میں لاکھوں افراد اپنا گھر بار چھوڑ کر مختلف کیمپوں میں رہنے پر مجبور تھے
-
امریکی کمپنی اور کیوبن حکام میں 57برس بعد معاہدہ ،اسٹاروڈ کمپنی ہوٹلوں کو اپنے معیار تک پہنچانے کے لیے بھاری سرمایہ کاری کر رہی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.