افغانستان میں امریکی فضائی حملے میں اہم القاعدہ کمانڈر ہلاک ہوگیا

جمعرات 28 اپریل 2016 10:20

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28اپریل۔2016ء) افغانستان میں امریکی فضائی حملے میں اہم القاعدہ کمانڈر ہلاک ہوگیا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان خصوصی فورسز آپریشنل کو آرڈنیشن کمانڈ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ زابل کے ضلع شارع صفا میں امریکی اتحادی فوج نے فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں اہم القاعدہ کمانڈر مارا گیا تاہم بیان میں القاعدہ کمانڈر کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی

متعلقہ عنوان :