فہد قتل کیس کی تفتیش ”کافی کیفے“ تک پہنچنے کے بعد ماند پڑ گئی
سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کرانے کا وزیرداخلہ نے بھی نوٹس لے لیا فوٹیج آنے کے بعد سفید پوش شخصیات سمیت پولیس کے اعلیٰ افسران کے بھی عیب کھلنے کے امکانات پوش سیکٹر کے فلیٹ کی لفٹ میں لڑکی پر مبینہ تشدد کی ویڈیو نے بھی سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی پولیس کہاں سے تفتیش شروع کرے معلوم نہیں تفتیشی ٹیم سر پکڑ کر بیٹھ گئی
پیر 22 اگست 2016 10:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22اگست۔2016ء)فہد قتل کیس کی تفتیش ”کافی کیفے“ تک پہنچنے کے بعد ماند پڑ گئی ہے،سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کرانے کا وزیرداخلہ نے بھی نوٹس لے لیا،فوٹیج آنے کے بعد اسلام آباد کے سفید پوش شخصیات سمیت پولیس کے اعلیٰ افسران کے بھی عیب کھلنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں،دوسری جانب پوش سیکٹر کے ایک فلیٹ کی لفٹ میں راجہ ارشد کی جانب سے مبینہ لڑکی پر تشدد کی ویڈیو نے بھی سوشل میڈیا پر دھو م مچا دی ہے،پولیس کہاں سے تفتیش شروع کرے معلوم نہیں تفتیشی ٹیم سر پکڑ کر بیٹھ گئی۔
تفصیلات کے مطابق بیرسٹر فہد کیس کی تفتیش کافی کیفے تک جاکر ماند پڑ گئی ہے،راجہ ارشد اور ملک حسنین کے جھگڑے کی معلومات لینے کیلئے تفتیشی ٹیم کو کیفے کی سی سی ٹی وی فوٹیج درکار تھی جو کہ جھگڑے کے وقت کی 2گھنٹے کی فوٹیج غائب کر دی گئی ہے۔(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فوٹیج مبینہ طور پر پولیس نے خود غائب کرائی ہے کیونکہ اس کافی کیفے میں اعلیٰ پولیس افسران اور یدگر سفید پوش شخصیات روزانہ آتی جاتی ہیں اور خصوصاً جھگڑے کے وقت بھی پولیس حکام سمیت اہم سفید پوش شخصیات وہاں موجود تھیں جن کے اس فوٹیج کے باعث رز فاش ہونے کا امکان ہے بلکہ ان کو شامل تفتیش بھی کیا جاسکتا ہے۔
فوٹیج غائب ہونے پر وزارت داخلہ نے نوٹس لے لیا ہے اور متعلقہ کیفے کی انتظامیہ کو بھی شامل تفتیش کرلیا گیا ہے۔واضح رہے کہ متعلقہ کیفے میں رورانہ شام کے اوقات میں اسلام آباد کے سفیدپوش طبقے کے افراد آتے جاتے ہیں جہاں مبینہ طورپر مختلف قانونی وغیر قانونی معاملات کی ڈیلنگ بھی ہوتی ہے۔سفید پوش طبقے اور پولیس حکام کے اپنے راز فاش ہونے کے ڈر سے کیفے کی فوٹیج غائب کرا دی گوی ہے جس کی وجہ سے فہد قتل کیس میں تفتیش کی رفتار کم ہوگئی ہے۔دوسری جانب فہد قتل کیس کے مرکزی ملزم راجہ ارشد کی جانب سے اسلام آباد کے ایک پوش سیکٹر کی ایک لفٹ میں لڑکی پر تشدد کی ویڈیو فوٹیج نے بھی سوشل میڈیا پر انت مچا دی ہے۔راجہ ارشد کی جانب سے تشدد کی فوٹیج سامنے آنے کے بعد پولیس کی تفتیش ٹیم سر جوڑ کر بیٹھ گئی ہے کہ تفتیش کہاں سے شروع کرے ایک جانب راجہ ارشد اور حسنین ملک کے جھگڑے کی کیفے میں سی سی ٹی وی فوٹیج غائب ہوگئی ہے جبکہ دوسری جانب مرکزی ملزم راجہ ارشد کی جانب سے لڑکی پر تشدد کی فوٹیج سامنے آگئی ہےمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 22 اگست 2016 کی مزید خبریں
-
نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمدکاپہلااجلاس آج ہوگا
-
پیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن، وزیر اعلیٰ کے قریبی عزیز بھی بجلی چوری میں ملوث نکلے
-
نجی تنظیم ہیومن اپیل کا صحرا ئے تھرپارکر میں وسیع پیمانے پر سبزیاں اگانے کا آزمائشی منصوبہ کامیابی سے ہمکنار
-
وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس میں اربوں روپے کی کرپشن کا نیا سکینڈل
-
خواجہ سراؤں کے ساتھ اجتماعی زیادتی اور لوٹ مار کی وارداتوں کا انکشاف
-
حکومت پنجاب کی وفاق سے 10فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کرنے کی سفارش
-
باجوڑ ایجنسی ، آسمانی بجلی گرنے سے4افراد جاں بحق
-
سکردو، سیاحوں کی جیپ کو حادثہ، 7 افراد جاں بحق ، 3 زخمی
-
9ویں جماعت کا خراب نتیجہ ، سرکاری سکولوں کے اساتذہ سزاوٴں کے لیے تیار ہوجائیں
-
فہد قتل کیس کی تفتیش ”کافی کیفے“ تک پہنچنے کے بعد ماند پڑ گئی
-
جہلم،بیٹے نے با پ کو گو لیو ں سے چھلنی کر ڈالا ،معمولی تلخ کلا می پر بیٹے نے جا ن لے لی ،مقدمہ درج
-
جہلم، این اے 63کے ضمنی انتخابات،(ق) لیگ کا مسلم لیگ (ن) کی حمایت کا اعلان
-
چینی مسلمان 8 ہزار 150 کلو میٹر کا سفر حج سائیکل پرطے کرکے مکہ مکرمہ پہنچ گیا
-
شادی کی تقریب میں خودکش حملہ 12 سے14 سال کے لڑکے نے کیا جس کا تعلق دولت اسلامیہ سے ہے،ترک صدر
-
امن عمل سبوتاژکرنے پر عالمی برادری کی یمنی باغیوں پر تنقید
-
لیبیائی وزیراعظم پر داعش کے قاتلانہ حملے کی سازش ناکام
-
افغان فورسز نے قندوز کے ضلع خان آباد پر طالبان کا قبضہ چھڑا لیا
-
امریکی ریاست البامہ میں خون کی ہولی، حاملہ خاتون سمیت 5 افراد قتل کر دیئے گئے
-
ترک وزیر خارجہ کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات ، فتح اللہ گولن کے اداروں کے خلا ف کاروائی کا مطالبہ
-
روس کو اڈہ دینے پرایرانی فوج اور پارلیمنٹ میں اختلاف
-
لاہور میں بھی رینجرز کے ذریعے آپریشن کئے جائیں ،عمران خان
-
قوم کے نام پیغام ہے مل کر نکلو،جدا جدا نکلو گے تو جدا جدا مارے جاؤ گے،طاہر القادری
-
اسلام آباد ، فاٹا اصلاحات کے حوالے سے اہم پیش رفت کا امکان
-
خیبرایجنسی اورگلگت بلتستان میں سکیورٹی فورسز کے زمینی اورفضائی حملوں میں6 دہشت گردہلاک،2ٹھکانے تباہ
-
ملک بھر میں عید قرباں کے جانوروں سے کانگو وائرس تیزی سے پھیلنے لگا
-
آرمی چیف کی مدت ملازمت پوری ہونے میں 100 دن باقی
-
اسلام کے نام پر دہشتگردی کرنیوالے ہم میں سے نہیں، پرویز رشید
-
آصف زرداری سے بابر اعوان کی ملاقات، پانامہ لیکس، ٹی او آر اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
شہبازشریف نے رائے ونڈ ریلوے ٹریک فلائی اوور کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ،منصوبہ چھ ماہ میں مکمل کیا جائے گا
-
بجلی کے صارفین پر ایک اور سرچارج عائد کرنے کی تیاری کرلی گئی
-
جموں و کشمیر کی شورش کے پیچھے پاکستان کا ہاتھ ہے،بھارتی وزیر ارون جیٹلی کا الزام
-
اقوام متحدہ کشمیر پر قراردادوں پر عملدرآمد کیلئے سرگرم کردار ادا کرے،خورشید شاہ
-
وفاقی حکومت نے 2018 ء کو ملک سے پولیو فری سال قرار دیدیا
-
حسین حقانی پاکستانی پاسپورٹ کے منتظر
-
ایشین کرکٹ کونسل اجلاس میں بھی پاک بھارت کرکٹ پربریک تھرو نہ ہوسکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.