وزیر اعظم نے پانامہ لیکس اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے قوم کے سوالوں کا جواب نہیں دیا :ڈاکٹر طاہرالقادری
قوم ناکام اور کرپٹ حکومت کو مسئلہ کشمیر کے پیچھے نہیں چھپنے دے گی : لندن میں پارٹی رہنماؤں سے گفتگو
پیر 19 ستمبر 2016 11:07
لندن / لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19ستمبر۔2016ء)پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پانامہ لیکس ،سانحہ ماڈل ٹاؤن اور قومی سلامتی کے برخلاف اقدامات کے حوالے سے عوام کے سوالات کا جواب نہیں دے سکے قوم ناکام اور کرپٹ حکومت کومسئلہ کشمیر کے پیچھے نہیں چھپنے دے گی۔کشمیر کی آزادی کے لیے تنہا کشمیری جان و مال کی قربانیاں دے رہے ہیں نواز حکومت بتائے اس نے اپنے حالیہ تین سالہ اقتدار میں مقبوضہ کشمیر کے عوام کے لیے زبانی جمع خرچ کے سوا کیا کردار ادا کیا؟جب تک اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا خطہ میں امن قائم نہیں ہوگا ۔
وہ گزشتہ روز لندن میں اوورسیز تنظیمات کے صدورودیگر پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کررہے تھے اس موقع پر بشارت عزیز جسپال ،فیاض وڑائچ ،علی عباس بخاری ،ساجد محمود بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ دہشت گرد دندناتے پھر رہے ہیں وفاق اور پنجاب کی حکومت نے اپنی ماتحت ایجنسیوں کو سیاسی مخالفین کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کا ٹاسک دے رکھا ہے ۔
نواز حکومت اپوزیشن کے جمہوری احتجاج سے خوف زدہ کیوں ہے ؟انہوں نے کہا کہ قوم پوچھنا چاہتی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دشمنی ہے تو وزرائے اعظم کے درمیان دوستی کی وجہ کیا ہے ؟اور حکمران خاندان کی شوگر ملوں میں دس دس سال کے ملٹی پل ویزوں پر بھارتیوں کی آمد ورفت کیوں ہے ۔حکمران خاندان کی شوگر ملوں میں آنے والوں کے لیے قوانین میں نرمی کیوں کی جاتی ہے ۔انھوں نے کہا کہ جلد بقیہ تین سو بھارتیوں کی فہرست بھی میڈیا کو جاری کریں گےمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 19 ستمبر 2016 کی مزید خبریں
-
چینی خاتون کوپاکستانی لڑکے کی محبت ملتان کھینچ لائی
-
مقبول ابڑو کانے پی پی پی سے تعلق توڑدیا،ساتھیوں کے ہمراہ پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی
-
کوئٹہ،اے این پی کے سرگرم رہنماء ملک سعداللہ ماماانتقال کرگئے
-
جہانگیر ترین کا پارٹی کے یوتھ ونگ کو مرکزی اور صوبائی سطح پر تحلیل کرنے کانوٹیفکیشن ، جماعت میں بغاوت کی فضا پیدا ہوگئی
-
سندھ کے تمام شہر ہمارے ہیں، پیپلز پارٹی بشمول کراچی صوبے کے کسی شہر سے دستبردار نہیں ہوگی، پی پی رہنماء
-
نندی پور پاور پراجیکٹ میں آئل ٹینکر زکا ریکارڈ ضائع کرنے سے متعلق معاملے کی تحقیقات، سیکیورٹی گارڈ ذمہ دار قرار
-
کراچی ، موٹرسائیکل سواروں کی شامت،ڈی آئی جی نے ہیلمٹ نہ پہنے پرایک ہزار جرمانے کی سفارش کردی
-
سات ماہ میں تھری جی اور فورجی صارفین کی تعداد میں 37 فیصد اضافہ ریکارڈ
-
شام میں جنگ بندی کے بعد باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں پر فضائی حملے ،کئی افراد زخمی
-
امریکی ریاست نیویارک میں دھماکا، 29افراد زخمی
-
روس کا امریکا پر’داعش‘ سے گٹھ جوڑ کا الزام
-
سعودی شہر دمام میں فائرنگ سے دو سعودی پولیس اہلکار جاں بحق
-
بر طا نیہ ،عالم دین کے قتل میں معاونت پر ملزم کوعمر قید کی سزا سنا دی گئی
-
امریکی ریاست منیسوٹا کے شاپنگ مال میں ایک شخص نے چاقو کے وار کر کے 8 افراد کو زخمی کر دیا ،حملہ آورہلاک
-
یورپی باشندوں کو مہاجرین کا کھلے دل سے استقبال کرنا چاہیے۔ پوپ فرانسس
-
ناول بچانے کے لیے امریکی مصنف آگ میں کْود گیا
-
مقبو ضہ کشمیر ، بارہ مولہ میں بھا رتی فوجی ہیڈکوارٹرز پر حملہ ،17 اہلکار ہلاک،متعدد زخمی
-
اوڑی واقعہ ،پاک بھارت ڈی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ،ایل او سی کی تازہ صورتحال پر گفتگو
-
رائیونڈ کسی کے باپ کی جاگیر نہیں، مارچ سارے پاکستان سے شروع ہوگا،عمران خان
-
امریکا کا اقوام متحدہ اجلاس میں پا ک بھا رت تنا زعا ت میں غیر جانبدار رہنے کا فیصلہ
-
فوجی چھاوٴنی پر حملہ پاکستان کا کام لگتا ہے، بھارتی وزیر داخلہ کی الزام تراشی
-
وزیراعظم نوازشریف نیویارک پہنچ گئے ،بدھ کوجنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
-
سوڈان کاکشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کااعادہ
-
وزیر اعظم نے پانامہ لیکس اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے قوم کے سوالوں کا جواب نہیں دیا :ڈاکٹر طاہرالقادری
-
کور کمانڈر پشاور کا مہمند ایجنسی کا دورہ،زخمیوں کی عیادت کی
-
ایس ایس پی ملیر راوٴ انوار کو ہٹائے جانے کے بعد سندھ پولیس میں گروپ بندی شدت اختیار کرگئی
-
ڈاکٹر با بر اعوان کی عمران خان سے بنی گالا میں ملاقات
-
کراچی آپریشن کسی مخصوص جماعت یا گروہ کیخلاف نہیں، ترجمان سندھ رینجرز کی وضاحت
-
بھارت کو جواب دینے کے لئے 100فیصد تیار ہیں،وزیر دفاع
-
ایبٹ آباد،سوتیلی ماں کے بھیانک تشدد کاشکارسات سالہ بچی نے ایڑھیاں رگڑرگڑکرجان دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.