پنجاب میں حالیہ غیر اعلانیہ اور طویل ترین لوڈشیڈنگ
وزارت پانی و بجلی نے سارا ملبہ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈیٹا بیس پر ڈال دیا ، تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل گرڈ اسٹیشنز کے ٹرپ ہونے کی بڑی وجہ دھند اور سموگ ہے ، کچھ اور دن تک بارش نہ ہوئی تو ملک کی بیشتر ٹرانسمیشن سٹیشنز ٹرپ کر جائیں گے ، این ٹی ڈی سی حکام
اتوار 11 دسمبر 2016 13:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11دسمبر۔2016ء) وزارت پانی و بجلی نے پنجاب میں حالیہ غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ کا ملبہ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈیٹا بیس ( این ٹی ڈی سی ) پر ڈال دیا ۔ تحقیقات کے لئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی جبکہ این ٹی ڈی سی حکام نے کہا ہے کہ گرڈ اسٹیشنز کے ٹرپ ہونے کی بڑی وجہ دھند اور سموگ اگر کچھ اور دن تک بارش نہ ہوئی تو ملک کی بیشتر ٹرانسمیشن سٹیشنز ٹرپ کر جائیں گی اور طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع ہونے کا سلسلہ بڑھ جائے گا ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پنجاب کی مختلف ڈسکوز میں 100 سے 130 گرڈ اسٹیشن ٹرپ کر گئے جس کی وجہ سے طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا اور بجلی کا سسٹم مفلوج ہو کر رہ گیا اور نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ۔ حکام کا کہنا تھا کہ سسٹم ٹرپ کی بڑی وجہ سموگ اور فوگ ہے جس سے سسٹم ٹرپ کر گئے ۔(جاری ہے)
اگر بارش نہ ہوئی تو آئندہ مزید سسٹم میں خرابیاں پیدا ہوں گی ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سسٹم مفلوج ہونا اور گرڈ اسٹیشنز کا ایک ساتھ ٹرپ ہو جانا سمجھ سے بالاتر ہے کیونکہ ایک ساتھ اور تمام ڈسکوز کا ٹرپ کر جانا ایک سازش لگتا ہے کیونکہ فوگ سموگ کی وجہ سے اگر ہونا بھی ہوتا ہے تو وہ وقت کے ساتھ ساتھ خراب ہوتے ہیں ایک دن گرڈ اسٹیشن اور ٹرانسمیشن لائنز خراب ہوتی ہیں اور اگلے روز کچھ اور لیکن یکدم سینکڑوں گرڈ اسٹیشن اور ٹرانسمیشن لائنز کا خراب ہونا ایک سوچی سمھجی سازش لگ رہی ہے واضح رہے کہ وزارت پانی و بجلی نے تمام مسئلے کی انکوائری کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو چند روز تک اپنی رپورٹ کمیٹی کو پیش کرے گی ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 11 دسمبر 2016 کی مزید خبریں
-
عدالتیں مکمل آزاد ہیں ، ہم کسی دباؤ کا شکار ہو کر فیصلے نہیں کرتیں: چیف جسٹس پاکستان
-
شریفوں کے جھوٹوں پرخصوصی دستاویزی فلم ملک بھر میں جاری کرنے کا فیصلہ
-
کسی کیخلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتے، دشمن کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینگے،ایئرچیف
-
حکومت کیلئے پاناما پیپرز اسکینڈل کبھی خطرہ تھا، نہ ہے اور نہ ہی ہوگا، مریم اورنگزیب
-
پانامہ لیکس پر میں انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھ رہا ہوں، اب غسل ہو رہا ہے، پھر جنازہ ہوگا اور دفنا دیا جائے گا‘ طاہر القادری
-
پانامہ پر کمیشن کا مطالبہ کرنیوالے عمران خان خود ہی سپریم کورٹ سے بھاگ گئے ‘ خواجہ آصف
-
ملک کی سب سے بڑی بندرگاہ پی ڈی ڈبلیو سی پی نے ٹیسٹ آپریشن کا آغاز کردیا
-
وزیر اعظم نواز شریف امریکہ سے متعلق پالیسی میں تبدیلی لانے کے لئے کوشاں
-
لوڈشیڈنگ میں اضافے کا خدشہ،
-
پنجاب حکومت کا بلدیاتی اداروں کو ڈپٹی کمشنرز اور کمشنرز کے ماتحت کرنے کا فیصلہ
-
عوام پانامہ کیس میں نئے انکشافات سے آگاہ کر نے کیلئے ملک گیر عوام رابط مہم شروع کی جا رہی ہے‘ شاہ محمود قریشی
-
جنید کی میت کی شناخت ممکن نہیں، ہمایوں جمشید
-
شام کی جنگ کا سیاسی حل ضروری ہے: اقوامِ متحدہ
-
امریکی انتخاب: ’روسی ہیکنگ‘ کی تحقیقات کا حکم
-
مصر :حضرت موسیٰ علیہ السلام کا اللہ سے ہم کلام ہونیوالامقام مصر میں دریافت
-
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چین پر تنقید
-
امریکی انتخابات میں روس نے مداخلت کر کے ڈونلڈ ٹرمپ کو جتوایا، سی آئی اے کا انکشاف
-
سولرسٹراٹس طیارہ پہلی مرتبہ 2018میں لانچ کردیا جائے گا،کمپنی کا اعلان
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور یوٹرن
-
بنگلا دیشی وزیر اعظم کا دورہ بھارت ملتوی،جنوری میں متوقع
-
امریکا نے افغان شہریوں کیلئے ویزوں کی تعداد میں توسیع کردی
-
ترکی شام کی سرحد پر دیوار 2017ء میں مکمل کرنے کیلئے پرعزم
-
افغان سکیورٹی فورسز کا خصوصی آپریشن، طالبان کیلئے فنڈز کی فراہمی کے ذرائع پیدا کرنے والے القاعدہ راہنما گرفتار ، وزارت داخلہ کا دعویٰ
-
گیمبیا پر بائیس سال سے حکومت کرتے لیڈر کا انتخابات میں شکست تسلیم کرنے سے انکار
-
بلغاریہ میں ٹرین میں دھماکہ، 4 افراد ہلاک، 25 زخمی، 20 عمارتیں مکمل طور پر تباہ
-
کراچی کے نجی ہوٹل میں آگ کیسے پھیلی ، تفصیلات منظر عام پر آگئیں
-
2017 کے آخر تک ریلوے ملازمین سروس سٹریکچر مکمل کر لیا جائے گا
-
پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں دھند نے ڈیرے جما لئے ،کوئٹہ و چمن میں ہلکی بارش
-
سانگلہ ہل،شادیوں کی بھر مار،مولوی حضرات کے ناز نخرے آسمان پر
-
پنجاب میں حالیہ غیر اعلانیہ اور طویل ترین لوڈشیڈنگ
-
کراچی، آپریشن کی رفتارسست ہونے کے بعدشہرمیں کالعدم تنظیمیں پھرفعال ہوناشروع ہوگئیں
-
سوات،پی ٹی آئی، اے این پی اور مسلم لیگ ن کے عہدیداران درجنوں یوتھ سمیت مستعفی ہوکر جماعت اسلامی میں شامل
-
جاز نے انٹرنیٹ بیس ریٹ کم کر دئیے
-
کشمیر میں جاری ریاستی دہشت گردی،سندھ اسمبلی میں پاس کردہ متنازعہ بل
-
لاہور، ولاد ت مصطفی کی خوشی میں 1162پاؤنڈ کا کیک کاٹا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.