کراچی :آصف زرداری کے ساتھی انورمجیدکے گھرپرچھاپا
بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولیاں برآمد ، دو گارڈز گرفتار ، رینجرز افسران کی مدعیت میں مقدمات درج
پیر 26 دسمبر 2016 10:22
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26دسمبر۔2016ء)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں سابق صدر آصف زرداری کے ساتھی انور مجید کے گھر پر چھاپا مارا،بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولیاں برآمد کرکے دو گارڈز کو گرفتار کرکے رینجرز افسران کی مدعیت میں مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے سیکورٹی اداروں نے غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں نامزد ملزم انور مجید کے گھر پر چھاپا مارا ، گھر کی تلاشی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولیاں برآمد کرلی گئیں، سیکورٹی اداروں نے گھر کی سیکورٹی پر تعینات 2 سیکورٹی گارڈز کو حراست میں لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
اس سے پہلے سابق صدر آصف علی زرداری کی وطن واپسی سے چند گھنٹے پہلے رینجرز نے آئی آئی چندریگر روڈ اور ہاکی اسٹیڈیم کے قریب واقع دفاتر پر چھاپے مارے تھے ، اس دوران اہم دستاویزات اور خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 17 کلاشنکوف، 4پستول، 9 بال بم اور مختلف اقسام کی 3225 گولیاں برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔اس سے پہلے جمعہ کے روز انور مجید کے دفاتر پر چھاپوں کے بعد انورمجید اورخواجہ سلمان کے خلاف 2 مقدمات درج کر لیے گئے، مقدمات میں غیرقانونی اسلحہ رکھنے اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 26 دسمبر 2016 کی مزید خبریں
-
صوبہ خیبر پختونخوا کے عوام کے ساتھ مل کر صوبے کا حق وفاق سے حاصل کر کے رہونگا،پرویز خان خٹک
-
سی ٹی ڈی کو فورتھ شیڈول افراد کی جائیداد، بینک تفصیلات طلب کرنے کا اختیار مل گیا
-
گورنر سندھ خرابی صحت کی بنا پر مزارِ قائد پر حاضری نہ دے سکے
-
بلدیاتی اداروں کوآئینی ترامیم کے بعد آئندہ30دن تک فعال کر دیا جائے گا ،راناثناء اللہ
-
سمندری کے رہائشی نے قبضہ گروپ سے اراضی کی واپسی کیلئے وزیر اعلی پنجاب کو درخواست دیدی
-
خطرناک دماغی بیماری میں مبتلا بچہ آپریشن کے بعد روبصحت، والدین کی ڈاکٹروں اور وزیر اعلی کو دعائیں
-
فلپ مورس کا بونیر میں غیرقانونی سگریٹ ساز فیکٹری میں اپنی مشینری استعمال ہونیکا اعتراف
-
نسوات ،چارباغ سے تعلق رکھنے والے بچے عرفان اللہ کے باپ کا معمہ حل ہوگیا
-
و رکر زویلفیئر فنڈ پشاور میں55کروڑ کرپشن کا نیا سکینڈل
-
نیب نے چار سال قبل وفات پا جانے والے مجرم کو 5 ملین ریکوری کا نوٹس جاری کر دیا
-
روسی فوجی طیارہ بحیرہ اسود میں گرکر تباہ،91 افراد ہلاک
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے متنازع خیراتی ادارے کو بند کرنے کا عہد
-
اقوام متحدہ کی قرارداد،اسرائیل میں امریکی سفیر کی طلبی ،احتجاج ریکارڈ کرایا گیا
-
چلی میں 7.7 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے ،سونامی وارننگ جاری
-
بھارت،کیرالہ کے مندر میں بھگڈر مچنے سے 20افراد زخمی ،7کی حالت تشویشناک
-
کیمرون میں کرسمس کے موقع پر خود کش دھما کہ، دو افراد ہلاک، پانچ زخمی
-
ترکی: شدت پسندی کی حمایت پر ہزاروں سوشل میڈیا صارفین سے تفتیش
-
دْنیا پر مادہ پرستی غالب آ چکی ہے: پوپ
-
سعودی عرب کی بڑی تیل کمپنی ارامکو کی اگلے دس سالوں میں 49 فیصد شیئر فروخت کرنے کی منصوبہ بندی کر لی گئی
-
باراک اوباما گوانتانا موبے جیل کی بندش کا وعدہ وفا نہ کر سکے
-
چودھری شجاعت اور آصف زرداری ملاقات میں گرینڈ اپوزیشن الائنس پر اہم بات چیت
-
کرپشن کی ٹیم بنائی گئی تو نواز شریف کپتان ، مولانا فضل الرحمن وائس کپتان ، آصف زرداری ، شبہاز شریف کوچ ہیں، عمران خان
-
پاکستان پہلے سے زیادہ مضبوط اور ترقی و خوشحالی کی جانب بڑ ھ رہا ہے،آصف زرداری
-
نیکٹا نے انسداد دہشتگردی ایکٹ1997ء اور عوامی نمائندہ ایکٹ 1976ء میں ترامیم کی تجویز دیدی
-
اقتصادی راہداری میں شمولیت پر غور کر رہے ہیں: نائب وزیر اعظم ازبکستان
-
پنجاب بھر میں ڈی سی اوز کا عہدہ ختم، ڈپٹی کمشنر بنا دیئے گئے، سول ایڈمنسٹریشن آرڈیننس 2016ء جاری کر دی گئی
-
آصف زرداری زبردست سرپرائز دینگے،عوام24 گھنٹے انتظار کریں،بلاول بھٹو زرداری
-
کراچی :آصف زرداری کے ساتھی انورمجیدکے گھرپرچھاپا
-
پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 220 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا
-
نئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے چارج سنبھال لیا
-
بھارت کی پاکستانی اقلیتوں کیلئے شہریت فیس میں کمی
-
عمران خان پینترے بدلنے کے ماہر ہیں انہیں اول انعام ملنا چاہئے،مولانا فضل الرحمان
-
قائداعظم محمد علی جناح کا 140 واں یوم ولادت ملی جوش و جذبے سے منایا گیا
-
وزیراعظم نواز شریف 67 برس کے ہوگئے، والدہ نے سالگرہ منائی، کیک کھلایا، دعائیں دیں اور نیک تمناوٴں کا اظہار کیا
-
قائد اعظم کے فرمودات کے مطابق ملک کو ترقی دینا ہوگی،وزیراعلیٰ سندھ
-
صدر مملکت کی عوام سے آج ملک بھر میں بارش کیلئے نماز استسقاء اور خصوصی دعائیں کرنے کی اپیل
-
ملک میں جمہوریت کے نام پر بدترین بادشاہت ہے،سراج الحق
-
عالمی قانون کے مطابق بھارت سندھ طاس معاہدے کا پابند ہے، رضا ربانی
-
مصرمیں بحری جہازمیں پھنسے پاکستانی اورجہازکاعملہ آج عدالت میں پیش ہو نگے
-
2016ء فضائی حادثات کی تاریخ میں خونی ترین سال رہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.