بوڈ میوزیم برلن:100کلوگرام سونے کا سکہ چوری ہوگیا،خبرایجنسی

پیر 27 مارچ 2017 18:50

برلن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل مارچ ء): جرمن کےشہربرلن کے بوڈ میوزیم سے سونے کا سکہ چوری ہوگیا،سونے کے سکے کی مالیت  40 لاکھ ڈالربتائی گئی ہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق جرمن کےشہربرلن کے بوڈ میوزیم سے سونے کا سکہ چوری ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جس کا وزن 100کلوگرام  ہے۔ جبکہ چوری ہونیوالے سکے کی مالیت 40لاکھ ڈالر ہے۔ خبرایجنسی کا مزید کہناہے کہ میوزیم سے چوری ہونیوالے سونے کے سکے پرملکہ الزبتھ دوم کانقش کندہ ہے۔