روس، زلزلے کے شدید جھٹکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، شدت6.7درجے تھی

بدھ 29 مارچ 2017 17:36

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات مارچ ء) روس میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.7درجے ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز مشرق بعیدپنشولا کا مچائکہ میں 85کلو میٹر کے فاصلے پر تھا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :