مکہ مکرمہ میں غیر ملکیوں پر ٹیکسی چلانے پر پابندی عائد

جمعرات 19 اکتوبر 2017 19:55

مکہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ اکتوبر ء) مکہ مکرمہ میں غیر ملکیوں پر ٹیکسی چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں غیر ملکیوں پر ایک اور پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں غیر ملکیوں پر ٹیکسی چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی آئندہ مکہ مکرمہ میں ٹیکسی چلانے کے کام سے وابستہ نہیں رہ پائیں گے۔

متعلقہ عنوان :