عمران خا ن کر کٹ کے کمنٹیٹراور کو چ تو ہو سکتے ہیں مگر پو را ملک ان کے حوا لے نہیں کیا جا سکتا ، احسن اقبال

حیرت ہے کہ ہمیں ملک چلا نے کا وہ سیاست دا ن کہتے ہیں جنہو ں نے ایک دن بھی کسی قو می ادارے کو نہیں چلا یا، حکومت ترقی کے ایجنڈے پر گامزن ہے ،وفا قی وزیر دا خلہ، منصوبہ بندی و ترقی کا تقریب سے خطاب

ہفتہ مئی 21:47

نارووال (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ مئی ء) وفا قی وزیر دا خلہ، منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبا ل نے کہا ہے کہ حیرت ہے کہ ہمیں ملک چلا نے کا وہ سیاست دا ن کہتے ہیں جنہو ں نے ایک دن بھی کسی قو می ادارے کو نہیں چلا یا ،عمران خا ں کر کٹ کے کمنٹیٹراور کو چ تو ہو سکتے ہیں مگر پو را ملک ان کے حوا لے نہیں کیا جا سکتا، حکومت ترقی کے ایجنڈے پر گامزن ہے اور آج وطن عز یز میں امن و سلا متی کا دور دورہ ہے ۔

وہ ہفتہ کو نارووال میں سیالکوٹ لاہور موٹروے لنک روڈ منصوبے کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔ انہوں نے سا بق وزیر اعظم پا کستا ن محمد نو از شر یف کا اہل نارووا ل کے سا تھ کیا گیا ایک اور وعدہ پو ر ا کر نے پر وزیر ا عظم شا ہد خاقا ن عبا سی کا شکر یہ ادا کر تے ہو ئے کہا کہ آج ان کی قیا دت میں وطن عز یز محمد نو ا ز شر یف کے ویژن کے عین مطا بق پا کستا ن مسلم لیگ کے تعمیر ی و تر قیا تی ایجنڈے پر پو ری طر ح گا مزن ہے ۔

(جاری ہے)

وفا قی وزیر دا خلہ نے کہا حیر ت ہے کہ ہمیں ملک چلا نے کا وہ سیاست دا ن کہتے ہیں جنہو ں نے ایک دن بھی کسی قو می ادارے کو نہیں چلا یا ۔عمران خا ں کر کٹ کے کمنٹیٹراور کو چ تو ہو سکتے ہیں مگر پو را ملک ان کے حوا لے نہیں کیا جا سکتا ۔ وزیر دا خلہ نے کہا کہ آج وطن عز یز میں امن و سلا متی کا دور دورہ ہے اور ہم ہر ایک سیکٹر با لخصو ص بجلی، گیس و انر جی کے مید ا ن میں ملک کو خو د انحصا ر ی کے راستے پر ڈا لنے کے لیے ہم جنا ب وزیراعظم پا کستا ن کو خرا ج عقید ت پیش کر تے ہیں۔

وفا قی وزیردا خلہ نے اپنے خطا ب میں خوا جہ محمد آصف کو پا کستا ن مسلم لیگ (ن) کے دلو ں کے وزیر خا ر جہ قرار دیتے ہو ئے کہا کہ آئند ہ انتخا با ت میں وہ اگر کسی کھمبے کو بھی کھڑ ا کر یں گے تو وہ بھی بھا ری اکثر یت سے کا میا ب ہو گا ۔

Your Thoughts and Comments