اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے 23ویں ترمیم لانے کا انکشاف،نئی ترمیم میں وزیر اعلیٰ و وزیر اعظم کی عہدے کیلئے زیادہ سے زیادہ عمر کا تعین اہم ایجنڈا

ہفتہ جنوری 09:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 23جنوری۔2016ء)اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے 23ویں ترمیم لانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ ایک سینئر سیاست دان نے خبر رساں ادارے سے گفتگو میں بتایا کہ نئی ترمیم میں وزیر اعلیٰ و وزیر اعظم کی عہدے کیلئے زیادہ سے زیادہ عمر کا تعین اہم ایجنڈا ہوگا علاوہ ازیں تعلیمی قابلیت پر بھی قانون سازی کا ازسر نو جائزہ لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments