Urdu Articles by Anum Sheikh

انعم شیخ کے مضامین

Anum Sheikh
انعم شیخ نے پاکستانی میڈیا انڈسٹری میں پروڈیوسر کے طور پر اپنے صحافتی سفر کا آغاز 2015 میں کیا ۔ کیپیٹل ٹی وی، نیوز ون،نیو نیوز اور ریاستی ٹیلی ویژن پی ٹی وی نیوز سمیت کئی معروف خبر رساں اداروں میں اپنی خدمات سرانجام دی ۔ انکے لکھے ہوئے کالمز اردو اور انگریزی کے معروف روزناموں میں بھی شائع ہوتے ہیں ۔ انعم پاکستان کے سیاسی منظرنامے پر گہری نظر رکھتی ہیں اور ڈیجیٹل میڈیا پر عوام کی ابھرتی ہوئی نئی آواز مانی جاتی ہیں ۔ انہیں 23 مارچ 2021 کو صدر پاکستان نے پرائیڈ آف پاکستان کے اعزاز سے بھی نوازا ۔

Urdu Columns & Articles written by famous writer Anum Sheikh on Urdu Point. Anum Sheikh has written 2 columns & Articles. Read the columns and articles about Pakistan, politics, international affairs, Technology and social issues by Anum Sheikh. Also Articles of other famous writers are also published online.

مصنف انعم شیخ کے کالم اور مضامین پڑھئیے۔ انعم شیخ اردو پوائنٹ پر اب تک 2 کالم اور مضامین لکھ چکے ہیں انعم شیخ اور دیگر مشہور مصنف کے مضامین پڑھئیے