Urdu Articles by Mustafa Malik

مصطفی ملک کے مضامین

Mustafa Malik مصطفیٰ شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں ،اُردو بلاگر اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ہیں۔ بچپن میں بچوں کے رسالے پڑھتے پڑھتے کچھ نہ کچھ لکھنا بھی آگیا ، بچوں کے رسالوں سے شروع کیا گیا سفر آج قومی اخبارات تک پہنچ گیا ہے ، ٹوٹے پھوٹے الفاظ میں معاشرتی برائیوں کے خلاف لکھنا اور نوجوان نسل میں وطن عزیز سے محبت کو اجاگر کرنا اور پاکستان کو باغبانی کے ذریعے سر سبز بنانا ان کا مشن ہے ، فیس بک ، ٹویٹر پر بھی یہی کچھ کر رہے ہیں‌

Urdu Columns & Articles written by famous writer Mustafa Malik on Urdu Point. Mustafa Malik has written 1 columns & Articles. Read the columns and articles about Pakistan, politics, international affairs, Technology and social issues by Mustafa Malik. Also Articles of other famous writers are also published online.

مصنف مصطفی ملک کے کالم اور مضامین پڑھئیے۔ مصطفی ملک اردو پوائنٹ پر اب تک 1 کالم اور مضامین لکھ چکے ہیں مصطفی ملک اور دیگر مشہور مصنف کے مضامین پڑھئیے