
Jam Ghulam Qadir Khan - Urdu News
جام غلام قادر خان ۔ متعلقہ خبریں

جام غلام قادرخان عالياني (1920ء-1988ء) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے معروف سیاستدان اور ریاست لسبیلہ کے آخری والي تھے۔وہ 27 اپریل 1973ء سے 31اکتوبر 1974ء تک بلوچستان کے وزیر اعلیٰ بھی رہے۔
-
تحصیل بیلہ میں جشن آذادی شایان شان انداز میں منانے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں،اسسٹنٹ کمشنر بیلہ
جمعہ 11 اگست 2023 - -
تاریخی شہر بیلہ تحصیل میں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منانے کیلئے بلدیاتی نمائندوں نے تیاریاں شروع کردیں، چیئرمین یونین کونسل
جمعرات 10 اگست 2023 - -
سابق وزیراعلٰی بلوچستان جام کمال کے اثاثوں میں ہوشربا اضافہ
3 برس کے دوران جام کمال کے اثاثوں میں 300 فیصد سے زائد اضافہ ہوا
عبدالجبار منگل 5 جولائی 2022 -
-
محکمہ ترقی خواتین بلوچستان کی طرف سے دو روزہ وومین فیسٹیول /ایکسپو تیرا اکتوبر سے جام غلام قادر خان اسٹیڈیم میں منعقد کیا جائیگا
ہفتہ 25 ستمبر 2021 - -
محکمہ کھیل لسبیلہ کے زیر اہتمام جشن آزادی کے موقع پر مختلف کھیلوں کے مقابلے جاری
جمعرات 12 اگست 2021 -
-
بلوچستان کی ترقی و خوشحالی میرا نصب العین ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان
70سے 75 ارب روپے ہرسال بلوچستان کی ترقی پر خرچ کئے جارہے ہیں، ترقیاتی اسکیمات کیلئے رقوم پہلے بھی موجود ہوتی تھیں بلکہ موجودہ وقت کی نسبت فنڈز زیادہ ہوتے تھے لیکن صوبے ترقی ... مزید
جمعہ 23 جولائی 2021 - -
جام غلام میموریل ڈی گول فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل جئے بلوچ فٹبال کلب نے جیت لیا
منگل 6 جولائی 2021 - -
ی* وزیراعلیٰ بلوچستان نے سردار یوسف سنیاں اور سردار عبدالحق مانگیہ کی پگ بندی کی
اتوار 24 جنوری 2021 - -
ممبر قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے جام خاندان کے خلاف جو الفاظ استعمال کیے ہیں اس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں،سردار غلام فاروق
جام خاندان نے کبھی بھی لسبیلہ کے عام پر کوئی ظلم وستم نہیں کیا ،جام خاندان نے لسبیلہ کی عوام کو ہمیشہ پیار و محبت دی ہے ، بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما ودیگر کی پریس کانفرنس
ہفتہ 5 ستمبر 2020 - -
جام کمال خان وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہو گئے
بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن اسمبلی اور نو منتخب وزیراعلیٰ جام کمال کو 39 ووٹ ملے
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 اگست 2018 -
-
میر جام کمال بلوچستان کے 18ویں وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
بلوچستان کے نامزد وزیراعلیٰ میر جام کمال علیانی کے دادا اور والد بھی بلوچستان کے وزیراعلیٰ رہ چکے ہیں
جمعہ 10 اگست 2018 -
Latest News about Jam Ghulam Qadir Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Jam Ghulam Qadir Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
جام غلام قادر خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ جام غلام قادر خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
جام غلام قادر خان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.