Dubai, United Arab Emirates
دبئی ۔ متحدہ عرب امارات
Welcome to the Dubai section of UrduPoint International. The reason for launching this new series aims to reach readers in every corner of Dubai promptly. This Dubai page now has all data of the recent happenings in Dubai.
If you also want to send us any News, Information, Videos, Photos, Articles, Directories, etc., of Dubai for publication, email us at: [email protected] Be sure to mention City Name in the subject of your email.
دبئی کی خبریں
متحدہ عرب امارات میں ایئر ٹکٹوں کی قیمت میں اضافہ
پاکستانی بزنس مین خاور حسین کی جانب سے یو اے ای کے 53واں قومی دن کے موقع پر تقریب کا اہتمام
دبئی میں بس سٹیشنوں پر مفت وائی فائی کی سہولت دے دی گئی
متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر مفت پارکنگ کا اعلان
امارات کے قومی دن پر صارفین کیلئے مفت انٹرنیٹ کا اعلان
امارات میں غیرملکیوں کیلئے آن لائن ایگزٹ پرمٹ کا اجراء شروع
دبئی میں جدید کیمرے نصب‘ رنگین شیشوں میں بھی فرار ممکن نہیں
دبئی میں نئی ایئرلائن شروع کرنے کا اعلان‘ مفت سفر کی پیشکش
دبئی میں ہوٹل میں آگ لگنے سے 2 افراد ہلاک
کسی خلاف ورزی میں نہ ملوث افراد کیلئے خصوصی مراعات کا اعلان
جی سی سی میں مقیم غیرملکیوں کیلئے امارات کے ای ویزہ کی سہولت
دبئی میں ٹریفک خلاف ورزیوں پر نئے سخت قوانین متعارف
نیوزی لینڈ کی ٹیم تاریخ میں پہلی بار ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ جیت گئی
متحدہ عرب امارات کا ویزہ ایمنسٹی میں توسیع نہ کرنے کا اعلان
وزٹ ویزہ پر امارات جانے والے پاکستانیوں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری
یواے ای جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایات جاری
امارات چھوڑنے یا لیگل ہونے کیلئے پاسپورٹ کی شرط میں مزید نرمی
یو اے ای ویزہ ایمنسٹی سکیم کے تحت ایگزٹ پاس کی میعاد میں توسیع
دبئی کی دو معروف سڑکوں پر نئی سپیڈ لمٹ کا اعلان
دبئی میں غیرقانونی مقیم تارکین کیلئے مہلت کی آخری تاریخ بتادی گئی
دبئی متحدہ عرب امارات کا ایک شہر ہے جسے ملک کے سب سے بڑا شہر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ دبئی اپنی شاندار صنعتوں، تعمیرات و رہائش کے عظیم منصوبہ جات، کھیلوں کے شاندار ایونٹس اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کے اندراج کے باعث دنیا بھر میں معروف ہے۔ شہر صنعتوں کے علاوہ سیاحت کے حوالے سے بھی دنیا بھر میں مشہور ہے اور اس وقت شہر میں جاری عظیم تعمیراتی منصوبے دنیا بھر کی نگاہوں کا مرکز بنے ہوے ہیں۔ دبئی دنیا کے 25 مہنگے ترین شہروں میں بھی شامل ہے۔