Jeddah, Saudi Arabia

جدہ ۔ سعودی عرب

Jeddah

Welcome to the Jeddah section of UrduPoint International. The reason for launching this new series aims to reach readers in every corner of Jeddah promptly. This Jeddah page now has all data of the recent happenings in Jeddah.

If you also want to send us any News, Information, Videos, Photos, Articles, Directories, etc., of Jeddah for publication, email us at: International@UrduPoint.com Be sure to mention City Name in the subject of your email.

جدہ کی خبریں

السعودیہ نے نیا لوگو اور شناخت متعارف کروادی

السعودیہ نے نیا لوگو اور شناخت متعارف کروادی

سعودی شہزادہ شیف بن گیا

سعودی شہزادہ شیف بن گیا

عمرہ زائرین کیلئے جدہ ایئرپورٹ سے مکہ مفت بس سروس بند

عمرہ زائرین کیلئے جدہ ایئرپورٹ سے مکہ مفت بس سروس بند

سعودی عرب نے جدید تعمیرات کا نیا منصوبہ تیار کرلیا

سعودی عرب نے جدید تعمیرات کا نیا منصوبہ تیار کرلیا

پاکستانی مزدور کی جان بچانے کیلئے سعودی حکومت نے ہیلی کاپٹر بھیج دیا

پاکستانی مزدور کی جان بچانے کیلئے سعودی حکومت نے ہیلی کاپٹر بھیج دیا

سعودی ڈاکٹروں نے تاریخ رقم کردی

سعودی ڈاکٹروں نے تاریخ رقم کردی

سعودی ہوائی اڈوں میں کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ جدہ سرفہرست

سعودی ہوائی اڈوں میں کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ جدہ سرفہرست

’4 قسطوں میں ٹکٹ کی ادائیگی‘ فلائی ناس نے نئی آفر متعارف کرادی

’4 قسطوں میں ٹکٹ کی ادائیگی‘ فلائی ناس نے نئی آفر متعارف کرادی

جدہ میں مٹھائی میں چھپائی 22 لاکھ سے زائد ممنوعہ گولیاں برآمد

جدہ میں مٹھائی میں چھپائی 22 لاکھ سے زائد ممنوعہ گولیاں برآمد

سعودی عرب میں کام کی خلاف ورزیوں کی فہرست میں تبدیلی

سعودی عرب میں کام کی خلاف ورزیوں کی فہرست میں تبدیلی

پاکستان سعودی عرب کے ساتھ مضبوط اقتصادی تعلقات کا خواہاں

پاکستان سعودی عرب کے ساتھ مضبوط اقتصادی تعلقات کا خواہاں

پاکستانیوں کیلئے بھی پاسپورٹ پر سعودی ویزہ سٹیکر ختم

پاکستانیوں کیلئے بھی پاسپورٹ پر سعودی ویزہ سٹیکر ختم

سعودی عرب کا ہزاروں نئی ملازمتوں کا اعلان

سعودی عرب کا ہزاروں نئی ملازمتوں کا اعلان

جی سی سی اور وسطی ایشیائی ممالک کے مشترکہ تعاون پر زور

جی سی سی اور وسطی ایشیائی ممالک کے مشترکہ تعاون پر زور

جدہ ایئرپورٹ پر مسافر تقریباً 2 کلو منشیات سمیت پکڑا گیا

جدہ ایئرپورٹ پر مسافر تقریباً 2 کلو منشیات سمیت پکڑا گیا

سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی تعاون کے ایگزیکٹو پلان پر دستخط

سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی تعاون کے ایگزیکٹو پلان پر دستخط

سعودی شہری کی 90 سال کی عمر میں پانچویں شادی

سعودی شہری کی 90 سال کی عمر میں پانچویں شادی

کم عمر افراد کو عمرہ کیلئے تنہا سعودی عرب آنے کی اجازت

کم عمر افراد کو عمرہ کیلئے تنہا سعودی عرب آنے کی اجازت

سعودی عرب نے عمرہ کیلئے ای ویزے کا اجراء شروع کر دیا

سعودی عرب نے عمرہ کیلئے ای ویزے کا اجراء شروع کر دیا

او آئی سی کا قرآن کی بے حرمتی کیخلاف اجتماعی اقدامات کا مطالبہ

او آئی سی کا قرآن کی بے حرمتی کیخلاف اجتماعی اقدامات کا مطالبہ

مزید جدہ کی خبریں

جدہ مغربی سعودی عرب میں بحیرہ احمر کے کنارے واقع ایک شہر اور بندرگاہ ہے جو ریاض کے بعد سعودی عرب کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ شہر کی موجودہ آبادی 34 لاکھ سے زائد ہے۔ اسے سعودی عرب کا تجارتی دارالحکومت اور مشرق وسطی اور مغربی ایشیا کا امیر ترین شہر قرار دیا جاتا ہے۔ جدہ حج بیت اللہ کرنے والے عازمین کی مکہ مکرمہ روانگی کے لئے داخلی راستہ فراہم کرتا ہے کیونکہ حجاج کرام کے ہوائی جہاز اسی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترتے ہیں جبکہ اس کی بندرگاہ بحری راستے سے آنے والے حجاج کو خوش آمدید کہتی ہے۔ شہر کا ہوائی اڈہ شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ایئرپورٹ 20 لاکھ سے زائد حجاج کرام کے لئے بنایا گیا ہے جو ہر سال سعودی عرب آتے ہیں۔ جدہ کی بندرگاہ دنیا کی 30 ویں سب سے بڑی بندرگاہ ہے جہاں سے سعودی عرب کی بیشتر تجارت ہوتی ہے۔ سعودی عرب میں قائم ریاستہائے متحدہ امریکہ کے تین قونصلیٹ میں سے ایک جدہ میں قائم ہے اس کے علاوہ برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی، روس اور چین کے ساتھ ساتھ موتمر عالم اسلامی اور عرب لیگ کے قونصلیٹ و دفاتر بھی یہاں واقع ہیں۔